• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کامیابی کا اصل معیار(تزکیۂ نفس) arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    کامیابی کا اصل معیار(تزکیۂ نفس)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے عاشقانِ رسول ! تکریم  ( یعنی عزت و بزرگی  ) کے جتنے بھی کام ہوتے سب ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم سیدھی جانب سے شروع کیا کرتے ، لہٰذا پہلے سیدھی آنکھ میں سرمہ لگائیے پھر اُلٹی میں۔ ( [1] )

    عجب نہیں کہ لکھا لوح کا نظر آئے !                                        جو نقشِ پا کا لگاؤں غبار آنکھوں میں ( [2] )

    یاد رہے ! روزہ ہو تو  آنکھوں  میں سُرمہ ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ، بلکہ نبئ رحمت ، شفیعِ اُمّت صَلَّی اللہ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم نے  اپنے صحابی کو روزے کی حالت میں سُرمہ ڈالنے کی اجازت عطا فرمائی۔

    مختلف سنتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃالمدینہ کی بہارشریعت جلد : 3 ، حصہ : 16 ، اور شیخ طریقت ، امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا91 صفحات کا رسالہ550سنّتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھئے ، سنتیں سیکھنے کا ایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھراسفر بھی ہے۔

    اُلفتِ مصطفےٰ اور خوفِ خُدا                                                                                 چاہیے گر تمہیں قافلے میں چلو

    عِلْم حاصِل کرو ، جَہْل زائِل کرو                                                               پاؤ گے راحتیں قافلے میں چلو ( [3] )

    اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔

      دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے

    6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں

     ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود

    اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ


     

     



    [1]...550سنتیں اور آداب ، صفحہ : 38۔

    [2]...سامان ِبخشش ، صفحہ : 147۔

    [3]...وسائل ِبخشش ، صفحہ : 669ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • روزہ داروں کا محلّہ
    • ( 1 ) : پہلے کے مسلمانوں کی روزے سے محبّت
    • ماہِ رمضان کے روزے فرض ہیں
    • روزے کے فائدے اور ثوابات
    • ( 2 ) : نفس کُشِی کی فضیلت
    • تزکیۂ نفس کی فضیلت
    • تزکیۂ نفس بعثت کا بنیادی مقصد ہے
    • کامیابی کا اَصْل مِعْیار
    • بادشاہ یا غلاموں کا غلام
    • نفس ہر بُرائی کا ٹھکانہ ہے
    • نفس جہنم میں جانے کا سبب بھی ہو سکتا ہے
    • نفس کا تزکیہ کیسے کریں ؟
    • اَفْضَل ترین عَمَل
    • نفس کا زور توڑنے کا بہترین موسَم
    • اجتماعی اعتکاف کی ترغیب
    • تزکیۂ نفس کے 3 طریقے
    • ( 1 ) : خواہشات سے رُکنا
    • مریض خود طبیب بن گیا
    • نفس کی مخالفت کن کاموں میں کی جائے !
    • ( 2 ) : نفس پر عِبَادت کا بوجھ ڈالئے !
    • بزرگوں کا اندازِ عبادت
    • عِبَادت کرنے میں بھی حکمتِ عملی اپنائیے !
    • نیک اَعْمَال اپنا لیجئے !
    • ( 3 ) : اللہ پاک سے مدد مانگتے رہئے !
    • ایک دُعائے مصطفےٰ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : علاقائی دورہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami