• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کامیابی کا اصل معیار(تزکیۂ نفس) arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    کامیابی کا اصل معیار(تزکیۂ نفس)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                                      صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو ! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور  چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت ، شہنشاہِ نبوت  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نےفرمایا : مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِي فَقَدْ اَحَبَّنِي وَمَنْ اَحَبَّنِي كَانَ مَعِيَ فِي الْجَنَّةِ جس نے میری  سُنّت سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔ ( [1] )

    سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا !                                                جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا

    سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب

    فرمانِ آخری نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم : تمام سرموں میں بہتر سرمہ اِثمد ہے کہ یہ نگاہ کو روشن کرتا اور پلکیں اُگاتا ہے۔ ( [2] )

    اے عاشقانِ رسول ! پتھر کا سرمہ استعمال کرنے میں حرج نہیں ہے اور سیاہ سرمہ یا کَاجَل بقصدِ زینت ( یعنی خوبصورتی کی نیت سے ) مَرد کو لگا نا مکروہ ہے اور زینت مقصود نہ ہو تو کراہت نہیں ، سرمہ رات کو سوتے وقت استعمال کرنا سنّت ہے * سرمہ استعمال کرنے کے 3منقول طریقوں کا خلاصہ پیشِ خدمت ہے :  ( 1 ) : کبھی دونوں آنکھوں میں 3 ، 3سلائیاں  ( 2 ) : کبھی سیدھی آنکھ میں 3سلائیاں اور اُلٹی آنکھ میں 2  ( 3 ) : تو کبھی دونوں آنکھوں میں 2 ، 2اور پھر آخر میں ایک سلائی کو سُرمے والی کر کے اُسی کو باری باری دونوں آنکھوں میں لگائیےاس طرح کرنے سے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! تینوں پر عمل ہوتا رہے گا۔


     

     



    [1]...تاریخ مدینہ دمشق ، جلد : 9 ، صفحہ : 343۔

    [2]...ابن ماجہ ، کتاب الطب ، باب الکحل بالاثمد ، صفحہ : 566 ، حدیث : 3497۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • روزہ داروں کا محلّہ
    • ( 1 ) : پہلے کے مسلمانوں کی روزے سے محبّت
    • ماہِ رمضان کے روزے فرض ہیں
    • روزے کے فائدے اور ثوابات
    • ( 2 ) : نفس کُشِی کی فضیلت
    • تزکیۂ نفس کی فضیلت
    • تزکیۂ نفس بعثت کا بنیادی مقصد ہے
    • کامیابی کا اَصْل مِعْیار
    • بادشاہ یا غلاموں کا غلام
    • نفس ہر بُرائی کا ٹھکانہ ہے
    • نفس جہنم میں جانے کا سبب بھی ہو سکتا ہے
    • نفس کا تزکیہ کیسے کریں ؟
    • اَفْضَل ترین عَمَل
    • نفس کا زور توڑنے کا بہترین موسَم
    • اجتماعی اعتکاف کی ترغیب
    • تزکیۂ نفس کے 3 طریقے
    • ( 1 ) : خواہشات سے رُکنا
    • مریض خود طبیب بن گیا
    • نفس کی مخالفت کن کاموں میں کی جائے !
    • ( 2 ) : نفس پر عِبَادت کا بوجھ ڈالئے !
    • بزرگوں کا اندازِ عبادت
    • عِبَادت کرنے میں بھی حکمتِ عملی اپنائیے !
    • نیک اَعْمَال اپنا لیجئے !
    • ( 3 ) : اللہ پاک سے مدد مانگتے رہئے !
    • ایک دُعائے مصطفےٰ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : علاقائی دورہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami