• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کامیابی کا اصل معیار(تزکیۂ نفس) arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    کامیابی کا اصل معیار(تزکیۂ نفس)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    غیر مسلم مسلمان ہو گیا

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک مبلغِ دعوتِ اسلامی کا بیان ہے ، ایک روز ہمارے ہاں کراچی سے مَدَنی قافلہ تشریف لایا ، مدنی قافلے والوں کے ساتھ مل کر مجھے بھی علاقائی دورہ میں شِرْکت کا شَرْف ملا ، ہم ایک درزی کی دُکان کے باہر لوگوں کو اکٹھا کر کے نیکی کی دعوت دے رہے تھے ، جب بیان ختم ہوا تو اسی دکان کے ایک مُلازِم نوجوان نے کہا : میں غیر مسلم ہوں۔ آپ حضرات کی نیکی کی دعوت نے میرے دل پر گہرا اَثر ( Effect )  کیا ہے ، مہربانی فرما کر مجھے اسلام میں داخِل کر لیجئے۔ پھر الحمد للہ ! وہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا۔

    مقبول جہاں بھر میں ، ہو دعوتِ اسلامی                                              صدقہ تجھے اے رَبِّ غفّار ! مدینے کا

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                                      صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    تجہیز و تکفین ایپلی کیشن

    اے عاشقانِ رسول ! آج ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ الحمد للہ ! عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی  اِسْمَارٹ فون  ( Smartphone ) کے ذریعے بھی عِلْمِ دین عام کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔  اس حوالے سے دَعْوَتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے مختلف موبائل ایپلی کیشنز جاری کی جا چکی ہیں ، جن میں سے ایک موبائل ایپلی کیشن ہے : Muslim's Funeral۔ اس موبائل ایپلی کیشن میں  مَیِّت کے غُسل و کفن اور دفن وغیرہ کے متعلق اہم ترین معلومات فراہَم کی گئی ہیں اور ایک خاص بات یہ کہ مَیَّت کو غُسْل کیسے دینا ہے ؟ کفن کیسے پہنانا ہے ؟ اس کے عملی طریقہ کے لئے Animated Videosبھی شامِل ہیں۔آپ بھی یہ موبائِل ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجئے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • روزہ داروں کا محلّہ
    • ( 1 ) : پہلے کے مسلمانوں کی روزے سے محبّت
    • ماہِ رمضان کے روزے فرض ہیں
    • روزے کے فائدے اور ثوابات
    • ( 2 ) : نفس کُشِی کی فضیلت
    • تزکیۂ نفس کی فضیلت
    • تزکیۂ نفس بعثت کا بنیادی مقصد ہے
    • کامیابی کا اَصْل مِعْیار
    • بادشاہ یا غلاموں کا غلام
    • نفس ہر بُرائی کا ٹھکانہ ہے
    • نفس جہنم میں جانے کا سبب بھی ہو سکتا ہے
    • نفس کا تزکیہ کیسے کریں ؟
    • اَفْضَل ترین عَمَل
    • نفس کا زور توڑنے کا بہترین موسَم
    • اجتماعی اعتکاف کی ترغیب
    • تزکیۂ نفس کے 3 طریقے
    • ( 1 ) : خواہشات سے رُکنا
    • مریض خود طبیب بن گیا
    • نفس کی مخالفت کن کاموں میں کی جائے !
    • ( 2 ) : نفس پر عِبَادت کا بوجھ ڈالئے !
    • بزرگوں کا اندازِ عبادت
    • عِبَادت کرنے میں بھی حکمتِ عملی اپنائیے !
    • نیک اَعْمَال اپنا لیجئے !
    • ( 3 ) : اللہ پاک سے مدد مانگتے رہئے !
    • ایک دُعائے مصطفےٰ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : علاقائی دورہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami