• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کامیابی کا اصل معیار(تزکیۂ نفس) arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    کامیابی کا اصل معیار(تزکیۂ نفس)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نفس کی مخالفت کن کاموں میں کی جائے !

    حضور غوثِ اعظم شیخ عبد القادِر جیلانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : اگر کامیابی چاہتے ہو تو اپنے رَبّ ِکریم کی اِطَاعت میں نفس کی مخالفت کرو ! اگر نفس رَبّ ِکریم کی اطاعت  ( یعنی نیک اَعْمَال ) کی خواہش کرے تو ایسی خواہش پُوری کر دو اور اگر رَبِّ کریم کی نافرمانی کی خواہش کرے تو اس سے رُک جاؤ... ! !   ( [1] )

    نفس و شیطاں پر مجھے غلبہ عطا کر یاخُدا !                           اُس علی کا واسطہ دیتا ہوں جو ہے تیرا شیر

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                                                   صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

     ( 2 ) : نفس پر عِبَادت کا بوجھ ڈالئے !

    پیارے اسلامی بھائیو ! تزکیۂ نفس کے لئے دوسری جو چیز بہت ضروری ہے ، وہ یہ ہے کہ نفس پر عِبَادت کا بوجھ ڈال دیا جائے۔ نفس فطرتاً سُست اور لذّت پسند ہے ، یہ عِبَادت پر مائِل نہیں ہو گا ، البتہ ہمیں چاہئے کہ ہم نفس کو دَبا کر ، اس کی مخالفت کرتے ہوئے عِبَادت پر کمر بستہ ہو جائیں * پانچوں نمازیں باجماعت ادا کریں * اس کے ساتھ ساتھ نوافِل بھی ادا کریں * تہجد بھی پڑھیں * اشراق و چاشت اور اَوَّابِین کے نوافِل بھی پڑھیں * ذِکْر و درود بھی کریں * کثرت سے تِلاوت بھی کریں * غرض؛ جتنی زیادہ ہو سکے بس عِبَادت کی طرف لَو لگائے رکھیں ، ابتدا میں کچھ مشکل ہو گی ، پِھر اِنْ  شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! آہستہ آہستہ نفس عادِی ہو جائے گا اورعِبَادت میں لذّت ملنا شروع ہو جائے گی ، پِھر نفس خُود ہی عِبَادت کی طرف مائِل رہے گا۔   


     

     



    [1]... الفتح الربانی ، ص : 160۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • روزہ داروں کا محلّہ
    • ( 1 ) : پہلے کے مسلمانوں کی روزے سے محبّت
    • ماہِ رمضان کے روزے فرض ہیں
    • روزے کے فائدے اور ثوابات
    • ( 2 ) : نفس کُشِی کی فضیلت
    • تزکیۂ نفس کی فضیلت
    • تزکیۂ نفس بعثت کا بنیادی مقصد ہے
    • کامیابی کا اَصْل مِعْیار
    • بادشاہ یا غلاموں کا غلام
    • نفس ہر بُرائی کا ٹھکانہ ہے
    • نفس جہنم میں جانے کا سبب بھی ہو سکتا ہے
    • نفس کا تزکیہ کیسے کریں ؟
    • اَفْضَل ترین عَمَل
    • نفس کا زور توڑنے کا بہترین موسَم
    • اجتماعی اعتکاف کی ترغیب
    • تزکیۂ نفس کے 3 طریقے
    • ( 1 ) : خواہشات سے رُکنا
    • مریض خود طبیب بن گیا
    • نفس کی مخالفت کن کاموں میں کی جائے !
    • ( 2 ) : نفس پر عِبَادت کا بوجھ ڈالئے !
    • بزرگوں کا اندازِ عبادت
    • عِبَادت کرنے میں بھی حکمتِ عملی اپنائیے !
    • نیک اَعْمَال اپنا لیجئے !
    • ( 3 ) : اللہ پاک سے مدد مانگتے رہئے !
    • ایک دُعائے مصطفےٰ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : علاقائی دورہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami