• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی رمضان سے محبّت arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی رمضان سے محبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

      ( Mauritania ) میں رمضانُ الْمُبارک کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا جاتا * جیسے ہی چاند نظر آتا ، ہر طرف خوشی کی لہر دوڑ جاتی اور لوگ خوشی میں قصیدے پڑھنے لگتے * صُومالیہ  ( Somalia )  میں آمدِ  رمضان کی خوشی میں مساجد کو سجایا جاتا * مسجدوں میں لائٹنگ ہوتی * اور مسجدوں میں نئے قالین بچھا دئیے جاتے * ترکیہ ( Turkiye )  کے لوگ رمضانُ الْمُبارک کو مَلَکُ الشُّہور  ( یعنی مہینوں کا بادشاہ )  کہتے تھے * اِستقبالِ رمضان کے لئے گلی محلوں کو سجایا جاتا تھا * رمضانُ الْمُبارک کا چاند دیکھ کر لوگ اللہ اَکْبَر کے نعرے بلند کرتے * اور سحر و اِفْطار کے کلینڈر بھی تقسیم کئے جاتے * انڈونیشیا ( Indonesia )  کے مسلمان رمضانُ الْمُبارک کی تعظیم کے لئے ننگے پاؤں ہو کر چاند دیکھتے تھے * آمدِ رمضان کی خوشی میں مسجدوں کی صفائی کا اہتمام ہوتا تھا * مسجدوں اور مسجد کی طرف جانے والے راستوں کو سجایا جاتاتھا۔ 

    اللہ پاک ہمیں بھی خوب اہتمام کے ساتھ ماہِ رمضان کا اِستقبال کرنے کی توفیق عطا فرمائے * زیادہ نہیں تو کم از کم ہم اپنے گھر کی صفائی ستھرائی کر لیں * اِستقبالِ رمضان کے لئے گھروں میں خوشبوئیں مہکائی جائیں * مسجدوں کی بھی صفائی کا خاص اہتمام ہو * ہو سکے تو ماہِ رمضان کی عِبَادات کے لئے نئے کپڑے بھی سِلوا لئے جائیں * گھر میں موجود جائے نَماز بھی اچھی طرح سے دھو لئے جائیں * ذِکْر  اَذْکار کے لئے نئی تسبیح خرید لی جائے۔ یُوں ماہِ رمضان کا خوب اہتمام کے ساتھ اِستقبال کیا جائے ، محبّتِ رمضان میں اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ یہ سب کچھ کریں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! برکتیں نصیب ہوں گی۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درود نہ پڑھنے والا بدبخت ہے
    • رمضان ماہِ نزولِ قرآن
    • جنّت میں پہلے جانے کا سبب
    • کاش ! ہم رمضان تک پہنچ پائیں
    • آہ ! مغفرت سے محروم رہ گئے تو... ! !
    • ماہِ رمضان میں مغفرت کے اَسباب
    • آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا رمضان
    • ( 1 ) : ماہِ رمضان کا استقبال فرمایاکرتے
    • مِصْر کے ایک شہر میں استقبالِ رمضان کا انوکھا انداز
    • اِستقبالِ رمضان کے مختلف انداز
    • ( 2 ) : آقا کریم ماہِ رمضان کے لئے فِکْر مند ہوتے
    • ماہِ رمضان کی بے حُرْمتی کا انجام
    • ( 3 ) : عِبَادت پر کمر باندھ لیا کرتے
    • رمضان نیکیوں کا سِیْزَن ہے
    • رمضانُ الْمُبارک کی 2 اَہَم عِبَادات
    • ماہِ رمضان میں شب بیداری کیجئے !
    • تراوِیح سُنّتِ مؤکدہ ہے
    • آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم تراوِیح پڑھتے
    • ( 4 ) : قرآنِ کریم کا دَور فرماتے
    • ( 5 ) : آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم خوب سخاوت فرماتے
    • ایک افطار غریبوں کے ساتھ
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمَال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami