• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکیاں چھپائیے arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    نیکیاں چھپائیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نہیں کرتے بلکہ اپنی عبادات اورنیک اعمال کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں چنانچہ

    شُہرت کے بعدمیں زندہ رہنا نہیں چاہتا

    حضرت علّامہ یافعی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ نقل کرتے ہیں : ایک بُزرگ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ یہ دُعا مانگا کرتے تھے : ” اے اللہ پاک ! مجھے اپنے فضل وکرم سے خوب نواز مگر مجھے لوگوں میں غیر معروف رکھ کہ لوگ مجھے نہ پہچانیں۔ “ ایک رات وہ نماز میں گریہ و زاری فرما رہے تھے توکچھ لوگوں نے دیکھا کہ ان کے سر پر ایک نورانی قندیل ( یعنی فانوس )  روشن ہے جس کی روشنی آنکھوں کو حیران کر رہی ہے۔صبح ان کی بارگاہ میں رات والی کرامت کا  ذکر  کیا  گیا  تو وہ بے چین ہوگئے کہ لوگوں پران کی عبادت کیوں ظاہر ہوئی ؟ بے ساختہ اپنے ہاتھ بارگاہِ الٰہی میں اُٹھا دیئے اور عَرْض کی : ” اے میرے راز دار پروردگار ! میرا راز ظاہرہوچکا ہے ، لہٰذا اب میں اس شُہرت کے بعد زندہ نہیں رہنا چاہتا۔‘‘یہ کہتے ہوئے اپنا سر سجدے میں رکھ دیا۔ لوگوں نے ہِلاجُلا کر دیکھا تو ان کی روح نکل چکی تھی ۔ ( [1] )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                              صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمّد

    نیکیاں چھپانےکا انوکھا انداز

                                 حضرت ابو الحسن محمد بن اسلم طُوسی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اپنی نیکیاں چھپانےکابے حد خیال فرماتے تھے ، یہاں تک کہ ایک بار فرمانے لگے : ’’اگرمیرا بس چلے تو میں اعمال لکھنے والے دونوں فرشتوں سے بھی چھپ کر عبادت کروں۔‘‘حضرت ابو عبدُاللہ  رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : میں بیس ( 20 ) سال سے زیادہ عرصہ  حضرت ابو الحسن رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ


     

     



    [1]… روضُ الریاحین ،الحکایة الخمسون  بعد الثلاث  مئة ،ص ۲۸۸

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کاپوشیدہ عمل
    • شُہرت کے بعدمیں زندہ رہنا نہیں چاہتا
    • نیکیاں چھپانےکا انوکھا انداز
    • آدابِ تلاوت
    • حکایت
    • سجدے میں رات گزارنے والے بندے
    • نیکیاں چھپانے کی فضیلت
    • جہنم سے آزادی کا سبب
    • چالیس سال نفل روزے رکھے مگر ...
    • تنہائی میں عبادت کی فضیلت
    • اَعمال کو پوشیدہ رکھنےکی فضیلت
    • نیکیوں کو چھپانے کے لیے جھوٹ بولنا کیسا؟
    • نیکیوں کے اظہار کی جائز صورتیں
    • رِیاکاری کی تباہ کاریاں
    • گناہوں کو بھی چھپائیے
    • 12دینی کاموں سے ایک دینی کام ” علاقائی دورہ “
    • نیکیاں چھپانے کا جذبہ پیدا کرنے کےچندطریقے
    • شعبہ رابطہ برائے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ :
    • خوشبو کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مصطفے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خوشبو کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * دنیا و آخرت کی بہتری کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami