• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکیاں چھپائیے arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    نیکیاں چھپائیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نیکیوں کے اِظہارکی جائز صورتیںاوردیگر کئی اہم ترین نکات اس بیان میں ہم سنیں گے۔اے کاش ! ہمیں سارا بیان  اچھی اچھی نیتوں کےساتھ سننا نصیب ہو جائے۔ اٰمِیْنْ بِجَاہِ النَّبِیِّ الْکَرِیْم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                            صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمّد

    صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کاپوشیدہ عمل

                                 حضرت  عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہُ رات كے وقت مدینۂ  پاک كے  كسی  محلے  ميں رہنے  والی ايک نابينا بوڑھی  عورت کے گھریلو کام کاج کر دیا کرتے تھے مثلاً آپ اس کےلیے پانی بھر کر لاتے اور اس کے تمام کام سر انجام دیتے۔حسبِ معمول ایک مرتبہ آپ اسی بڑھیا کے گھر آئے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ سارے کام ان سے پہلے ہی کوئی کر گیا تھا ، دوسرے دن تھوڑا جلدی آئے تب بھی وہی صورتِ حال تھی کہ سب کام پہلے ہی ہو چکے تھے ، جب دو تین دن ایسا ہوا تو آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ  کو بہت تشویش ہوئی کہ ایسا کون ہے جو مجھ سے نیکیوں میں سبقت لے جاتا ہے؟ایک روز آپ دن کے وقت تشریف لا کر کہیں چھپ گئے ، جب رات ہوئی تو دیکھا کہ خلیفۂ وقت اَمیرُالمؤمنین حضرت  ابوبکرصدیق  رَضِیَ اللہُ عَنْہُ تشریف لائے اور اس نابینا بڑھیا کے سارے کام کر دیئے۔آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ  بڑے حیران ہوئے کہ خلیفۂ وقت ہونے کے باوجود ایسی اِنکساری ! پھر خود ہی اِرشاد فرمایا : امیر المؤمنین حضرت  ابوبکر صدیق رَضِیَ اللہُ عَنْہُ  ہی ہیں جو مجھ سے نیکیوں میں سَبقت لے جاتے ہیں۔ ( [1] )    


     

     



    [1]… کنزالعمال،کتاب الفضائل،باب فضائل الصحابة،فضل الصدیق...الخ ،الجزء:۱۲، ۶/۲۲۱، حدیث:۳۵۶۰۲

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کاپوشیدہ عمل
    • شُہرت کے بعدمیں زندہ رہنا نہیں چاہتا
    • نیکیاں چھپانےکا انوکھا انداز
    • آدابِ تلاوت
    • حکایت
    • سجدے میں رات گزارنے والے بندے
    • نیکیاں چھپانے کی فضیلت
    • جہنم سے آزادی کا سبب
    • چالیس سال نفل روزے رکھے مگر ...
    • تنہائی میں عبادت کی فضیلت
    • اَعمال کو پوشیدہ رکھنےکی فضیلت
    • نیکیوں کو چھپانے کے لیے جھوٹ بولنا کیسا؟
    • نیکیوں کے اظہار کی جائز صورتیں
    • رِیاکاری کی تباہ کاریاں
    • گناہوں کو بھی چھپائیے
    • 12دینی کاموں سے ایک دینی کام ” علاقائی دورہ “
    • نیکیاں چھپانے کا جذبہ پیدا کرنے کےچندطریقے
    • شعبہ رابطہ برائے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ :
    • خوشبو کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مصطفے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خوشبو کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * دنیا و آخرت کی بہتری کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami