Share this link via
Personality Websites!
میں اس وقت 142مدنی عُلمائے کرام تقریباً807 کتب ورسائل پر کام کر کے فیضانِ علمِ دین عام کر چکے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے * مدنی چینل کے ذریعے 6 بڑی سیٹلائٹس پر اُردو ، انگلش اور بنگلہ زبانوں میں دین کی خوب خدمت کی جا رہی ہے۔
آپ بھی خِدْمتِ دین کے اس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجئے ! اپنے عطیات دعوتِ اسلامی کو دیجئے ، آپ کا چندہ کسی بھی جائز ، دینی ، اِصلاحی ، فلاحی ، روحانی ، خیر خواہی اور بھلائی کے کاموں میں خرچ کیا جا سکتا ہے۔اللہ پاک ہمیں خِدْمتِ دین کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیِّیْن صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم ، سارے جہاں میں مچ جائے دُھوم
اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یااللہ ! مری جھولی بھر دے
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
پیارے اسلامی بھائیو ! گناہوں سے بچنے اور نیک نمازی بننے کے لئے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ( Linkup ) ہوجائیے۔ 12 دینی کاموں میں بھی خوب بڑھ چڑھ کر حِصّہ لیا کیجئے ! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! دُنیا و آخرت کی بےشمار بھلائیاں نصیب ہوں گی۔ 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ بھی ہے۔آئیے ! ترغیب ( Motivation ) کے لئے ایک مدنی بہار سنتے ہیں :
سفرِ مدینہ کی سعادت مل گئی !
شیخوپورہ ( پنجاب ، پاکستان ) کے ایک اسلامی بھائی کے بیان کا خلاصہ ہے : اَلْحَمْدُ للّٰہ !
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami