• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدقے کے فضائل وآداب arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    صدقے کے فضائل وآداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خُود کو ہلاکت میں مت ڈالو !

    اللہ اَکْبَر ! پیارے اسلامی بھائیو ! صدقے کے فضائل پر غور فرمائیے ! جو بندہ اللہ پاک کے عطا کردہ مال کو اللہ پاک ہی کی راہ میں خرچ کرے ، اللہ پاک اسے قرض فرماتا ہے اور اس پر کئی گُنَا اَجْر کا وعدہ بھی فرما رہا ہے۔ پھر کیا وجہ ہے کہ ہم اسی کا دیا ہوا مال اس کی راہ میں خرچ نہ کریں۔ ہمیں صدقہ و خیرات کرنا چاہئے ، دِل کھول کر کرنا چاہئے۔اس میں ہماری ہی بھلائی ہے۔اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے :

    وَ اَنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ لَا تُلْقُوْا بِاَیْدِیْكُمْ اِلَى التَّهْلُكَةِ   ( پارہ : 2 ، سورۂ بقرہ : 195 )

    ترجمہ کَنْزُ الایمان : اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ پڑو۔

    یعنی راہ ِ خدا میں خرچ کرنا بند کر کے یا کم کر کے اپنے آپ کو ہلاکت میں نہ ڈالو۔ رِوَايَات میں ہے : انصار صحابۂ کرام  علیہم ُالرِّضْوَان  صدقہ و خیرات کیا کرتے تھے ، ایک سال انہیں تنگدستی کا سامنا ہوا  تو انہوں نے راہِ خُدا میں صدقہ و خیرات کو روک دیا ، اس پر یہ آیتِ کریمہ نازِل ہوئی ( [1] ) اور فرمایا گیا کہ راہِ خُدا میں مال خرچ کرنا بند کر کے اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو !

    پیارے اسلامی بھائیو ! معلوم ہوا؛ راہِ خُدا میں خرچ نہ کرنا ہلاکت کا سبب ہے * ظاہِر ہے ہم صدقہ و خیرات نہیں کریں گے تو مُعَاشرے میں غربت بڑھتی جائے گی * غریبوں کا کوئی پُرسانِ حال نہیں رہے گا اور بھوک بڑھے گی * غریب بے چارے تنگی کا شِکار ہو کر خود کشی کی راہ لیں گے اور ایسا ہمارے معاشرے میں ہو بھی رہا ہے * اگر مالدار حضرات صدقہ و خیرات نہیں کریں گے تو مسجدوں کا نظام کیسے چلے گا ؟ * مدرسے کیسے چلیں گے ؟


     

     



    [1]...تفسیر صراط الجنان ، پارہ : 2 ، سورۂ بقرہ ، زیرِ آیت : 195 ، جلد : 1 ، صفحہ : 309 -310 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اندھے ، کوڑھی اور گنجے کا امتحان
    • مال کی آفت کہاں سے شروع ہوتی ہے ؟
    • قارُون کی ایک باطنی بیماری
    • بندگی کا ایک اَہَم اَدب
    • صدقے کوقرض کیوں کہا گیا ؟
    • خُود کو ہلاکت میں مت ڈالو !
    • صدقہ کرنے سے فرشتوں کی دُعائیں ملتی ہیں
    • آدمی اپنے صدقے کے سائے میں ہو گا
    • پیاز ہی صدقہ کر دیتے
    • صبح سویرے صدقہ دیا کرو !
    • صدقہ کرنے کے فضائل اور ثوابات
    • صدقے کے4 آداب
    • ( 1-2 ) : تکلیف دینے اور احسان جتانے سے بچئے !
    • احسان جتانے اور تکلیف دینے کی مختلف صُورتیں
    • احسان جتانا گُنَاہ ہے
    • ( 3 ) : ریاکاری سے بچئے !
    • ریاکار اللہ پاک سے بددیانتی کرنے والا ہے
    • سب سے بڑھ کر نقصان میں کون... ؟
    • پوشیدہ صدقے کے فضائل
    • سب سے طاقتور کون... ؟
    • ( 4 ) : بہترین چیزیں راہِ خُدا میں خرچ کیجئے !
    • خراب کے بدلے خراب مِلا
    • عطیات کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • سفرِ مدینہ کی سعادت مل گئی !
    • مدنی قاعِدہ ( Madani Qaida ) موبائِل ایپلی کیشن
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami