• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کیسے روشن ہو arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    قبر کیسے روشن ہو
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یااللہ ! مری جھولی بھر دے

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                   صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    قبر میں کام آنے والے چند مزید اعمال

    پیارے اسلامی بھائیو !  ( 5 ) : پانچوں نمازیں پابندئ وقت کے ساتھ باجماعت مسجد میں ادا کرنا  ( 6 ) : زکوٰۃ فرض ہو تو ادا کرنا ( 7 ) : روزے رکھنا اور  ( 8 ) : لوگوں کے ساتھ حُسْنِ سلوک کرنا بھی عذابِ قبر سے بچنے کے اسباب ہیں۔ حضرت ابوہرىرہ رَضِیَ اللہ عَنْہ سے مروی ہے کہ نبی غیب داں ، رحمَتِ عالمیاں صَلَّی اللہ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم نے فرمایا : اس ذات کی قسم ! جس کے قبضے میں میری جان ہے ! جب مردے کو قبر میں رکھا جاتا ہے تو وہ واپس جانے والوں کے جوتوں کی آواز سنتا ہے ، اگر مومن ہو تو نماز اس کے سر کی جانب ، زکوٰۃ دائیں ، روزہ بائیں اور دیگر بھلائیاں ، نیکیاں اور لوگوں کے ساتھ حُسنِ سُلوک اس کے قدموں کی جانب  آجاتے ہیں ، سر کی طرف سے عذاب آئے تو نماز کہتی ہے : یہاں تیرے لیے کوئی راہ نہیں۔ دائیں  ( Right )  سے آئے تو زکوٰۃ کہتی ہے : میری جانب سے بھی تجھے راستہ نہیں ملے گا۔ بائیں  ( Left )  سے آئے تو روزہ کہتا ہے : میں تجھے یہاں سے داخل نہیں ہونے دوں گا۔ پھر عذاب قدموں کی جانب سے آتا ہے تو بھلائیاں ، نیکیاں اور لوگوں کے ساتھ حُسنِ سُلُوک کہتے ہیں : یہاں سے بھی تجھے کوئی راستہ نہیں ملنے والا۔ ( [1] )  

    ہر عبادت سے بَرتر عبادت نَماز                                                       ساری دولت سے بڑھ کر ہے دولت نَماز

    نارِ دوزخ سے بے شک بچائے گی یہ                              رَبّ سے دلوائے گی تم کو جنّت نَماز


     

     



    [1]... معجمِ اوسط ، جلد : 2 ، صفحہ : 92 ، حدیث : 2630۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قبریں آخرت کی یاد دِلاتی ہیں
    • لاکھوں گنہگاروں کی مغفرت ہو جاتی ہے
    • 7 سبق آموز قرآنی آیات
    • آدمی غفلت میں ہے
    • قبر کا معاملہ آسان نہیں
    • موت اچانک آ جائے گی
    • قبر جنّت کا باغ یا دوزخ کا گڑھا
    • مُردے کو قبرکی ڈانٹ
    • موت کی تیاری کر لیجئے !
    • بتا تُو نے میرے لئے کیا تیاری کی
    • دُنیا آخرت کی تیاری کے لئے مخصوص ہے
    • قبر میں کام آنے والے اعمال
    • ( 1 ) : عقیدہ درست رکھئے !
    • قبر حدنگاہ تک وسیع کر دی جاتی ہے
    • درست عقائد والے مومن کی قبر کا حال
    • صدِّیق و عمر ( رَضِیَ اللہ عنہما ) کا وسیلہ کام آگیا
    • ( 2 ) : سُوالاتِ قبر یاد کیا کیجئے !
    • زبان کو ان کلمات کا عادی بناؤ !
    • صحابہ بچوں کو سوالاتِ قبر سکھایا کرتے
    • مجھ سے یہ سوال پوچھتے ہو حالانکہ... ! !
    • قبر سے سُورج جیسی روشنی نکلی
    • ( 3 ) : تلاوتِ قرآن کی عادت اپنائیے !
    • تلاوت کرنے والے کی قبر کشادہ کر دی جاتی ہے
    • ( 4 ) : صدقہ قبر کو روشن کرتا ہے
    • عطیات کی ترغیب
    • قبر میں کام آنے والے چند مزید اعمال
    • 4 کام چھوڑ دیجئے !
    • صبر ایک جانِب کھڑا رہتاہے
    • قبر میں سلامتی کے لئے جھوٹ سے بچئے !
    • قبر میں سلامتی کے لئےخیانت سے بچئے !
    • قبر میں سلامتی کے لئے چغلی سے بچئے !
    • قبر میں سلامتی کے لئے پاکیزہ رہیے
    • رمضان کے روزوں کے فضائل
    • اعتکاف کے چند فضائل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھر نمازی بن گیا
    • قبرستان حاضِری کےمدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami