• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کیسے روشن ہو arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    قبر کیسے روشن ہو
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس کے لئے استغفار کرتے ہیں اور جو بھى  مومن کتابُ اللہ سیکھتا ہے اور پھر رات کی کسی گھڑی میں نماز پڑھتا ہے تو وہ رات اگلى رات کو وصىت کرتى ہے کہ اس مومن کو وقْتِ مقررہ پر بىدار کر دىنا اور اس کے لئے آسان ہو جانا ، جب وہ فوت ہو جاتا ہے تو اس کے گھر والے اس کے کفن کى تىارى میں مشغول ہوتے ہیں جبکہ قرآنِ کریم انتہائی حسین صورت مىں اس کے سر کے پاس آ کر ٹھہر جاتا ہے  پھر کفن کے نیچے اور سینے کے اوپر آجاتا ہے اور جب اسے قبر مىں رکھ کر اس پر مٹى برابر کر دى جاتى اور دوست احباب واپس چلے جاتے ہیں تو نکىرىن آ کر اسے قبر مىں بٹھا دىتے ہىں اتنے میں قرآنِ کریم مؤمن اور فرشتوں کے درمىان حائل ہو جاتا ہے ، فرشتے کہتے ہىں : اىک طرف ہو جاؤ تاکہ ہم اس سے سوال کریں۔وہ کہتاہے : ربِّ کعبہ کى قسم ! اىسا ہرگز نہ ہو گا کىونکہ ىہ مىرا مُصاحِب اور میرا دوست ہے مىں اسے کسی حال میں اکیلا نہ چھوڑوں گا البتہ اگر تمہیں کسی بات کا حکم ہے تو تم اس پر عمل کرو اور مجھے میری جگہ پر رہنے دو کیونکہ میں اِسے جنت میں پہنچانے سے پہلے اس سے جُدا نہیں ہوں گا۔ پھر قرآنِ کریم  اپنے دوست کی طرف دیکھ کر کہتا ہے : مىں وہى قرآن ہوں جسے تو کبھی بلند آواز سے اور کبھى آہستہ پڑھتا تھا اور مجھ سے محبت رکھتا تھا ، پس مجھے تجھ سے محبت ہے اور جس سے میں محبت کرتا ہوں اللہ پاک بھی اسے محبوب بنا لىتا ہے ، نکىرىن کے سوالات کے بعد تجھ پر کوئى خوف ہے نہ کوئی غم۔ نکىرىن سوالات کرنے کے بعد تشرىف لے جاتے ہىں ، اب مومن  ہوتا ہے اور قرآنِ کریم ، کلامِ مجىد فرماتا ہے : مىں تىرے  لئے نرم و آرام دہ بستر بچھاؤں گا اور حسىن و جمىل چادر عطا کروں گا کیونکہ تو رات بھر مىرے لئے جاگتا اور دن بھر مىرے لئے مَشَقَّت اٹھاتا تھا۔ پھر قرآنِ کریم پلک جھپکنے سے بھی جلدی آسمان کى طرف پرواز کر جاتا ہے اور ربِّ کریم سے بستر اور


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قبریں آخرت کی یاد دِلاتی ہیں
    • لاکھوں گنہگاروں کی مغفرت ہو جاتی ہے
    • 7 سبق آموز قرآنی آیات
    • آدمی غفلت میں ہے
    • قبر کا معاملہ آسان نہیں
    • موت اچانک آ جائے گی
    • قبر جنّت کا باغ یا دوزخ کا گڑھا
    • مُردے کو قبرکی ڈانٹ
    • موت کی تیاری کر لیجئے !
    • بتا تُو نے میرے لئے کیا تیاری کی
    • دُنیا آخرت کی تیاری کے لئے مخصوص ہے
    • قبر میں کام آنے والے اعمال
    • ( 1 ) : عقیدہ درست رکھئے !
    • قبر حدنگاہ تک وسیع کر دی جاتی ہے
    • درست عقائد والے مومن کی قبر کا حال
    • صدِّیق و عمر ( رَضِیَ اللہ عنہما ) کا وسیلہ کام آگیا
    • ( 2 ) : سُوالاتِ قبر یاد کیا کیجئے !
    • زبان کو ان کلمات کا عادی بناؤ !
    • صحابہ بچوں کو سوالاتِ قبر سکھایا کرتے
    • مجھ سے یہ سوال پوچھتے ہو حالانکہ... ! !
    • قبر سے سُورج جیسی روشنی نکلی
    • ( 3 ) : تلاوتِ قرآن کی عادت اپنائیے !
    • تلاوت کرنے والے کی قبر کشادہ کر دی جاتی ہے
    • ( 4 ) : صدقہ قبر کو روشن کرتا ہے
    • عطیات کی ترغیب
    • قبر میں کام آنے والے چند مزید اعمال
    • 4 کام چھوڑ دیجئے !
    • صبر ایک جانِب کھڑا رہتاہے
    • قبر میں سلامتی کے لئے جھوٹ سے بچئے !
    • قبر میں سلامتی کے لئےخیانت سے بچئے !
    • قبر میں سلامتی کے لئے چغلی سے بچئے !
    • قبر میں سلامتی کے لئے پاکیزہ رہیے
    • رمضان کے روزوں کے فضائل
    • اعتکاف کے چند فضائل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھر نمازی بن گیا
    • قبرستان حاضِری کےمدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami