• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کیسے روشن ہو arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    قبر کیسے روشن ہو
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قبر میں جو سوالات ہونے ہیں ، انہیں یاد کیا کریں ، اس دُنیا میں ان سوالوں کے جواب بار بار دہراتے رہیں گے ، انہیں اپنی زبان پر خوب جاری کر لیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! کرم ہو گا ، قبر میں جب فرشتے سوال پوچھیں گے تو بےساختہ زبان پر وہی جواب آئیں گے جو ہم نے دُنیا میں یاد کئے ہوں گے۔

    زبان کو ان کلمات کا عادی بناؤ !

     حضرت عبد اللہ بن عُمَر   رَضِیَ اللہ  عَنْہمَا روایت کرتےہیں : اللہ پاک کے آخری نبی ، رسولِ ہاشمی صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : اے لوگو ! اپنى زبانوں کو ان کلمات کا عادى بناؤ :

    لَاۤاِلٰهَ اِلَّااللهُ وَاَنَّ مُحَمَّدًارَّسُوْلُ اللهِ وَاللهَ رَبُّنَا وَالْاِسْلَامَ دِيْنُنَاوَمُحَمَّدًانَبِيُّنَا

    یعنی اللہ پاک کے سوا کوئی معبودِ برحق نہىں اور مُحَمَّد  ( صَلَّی اللہ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم ) اللہ کے رسول ہیں ، اللہ پاک ہمارا ربّ ، اسلام ہمارا دىن اور حضرت مُحَمَّد صَلَّی اللہ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم ہمارےنبى ہىں۔ کىونکہ قبر میں تم سےان باتوں کے بارے مىں پوچھا جائے گا۔ ( [1] )  

    صحابہ بچوں کو سوالاتِ قبر سکھایا کرتے

    حضرت راشد بن سعد  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ سے مروی ہے کہ مُعَلِّمِ کائنات ، شاہِ موجودات صَلَّی اللہ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم نےفرماىا : اپنی دلیل سیکھو ! کیونکہ تم سے پوچھا جائے گا۔ اس فرمان کا ایسا اثر ہوا کہ انصار  مىں سے جب کسى کى موت قرىب آتى تو وہ اسے نکىرىن کے سوالوں کے جوابات سکھاتے اور بچہ جب عقل مند ہو جاتا تو اسے بھى  کہتے کہ جب تم سے پوچھا جائے : تمہارا رب کون ہے ؟ تو کہنا :


     

     



    [1]... فردوس الاخبار ، جلد : 1 ، صفحہ : 69 ، حدیث : 347 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قبریں آخرت کی یاد دِلاتی ہیں
    • لاکھوں گنہگاروں کی مغفرت ہو جاتی ہے
    • 7 سبق آموز قرآنی آیات
    • آدمی غفلت میں ہے
    • قبر کا معاملہ آسان نہیں
    • موت اچانک آ جائے گی
    • قبر جنّت کا باغ یا دوزخ کا گڑھا
    • مُردے کو قبرکی ڈانٹ
    • موت کی تیاری کر لیجئے !
    • بتا تُو نے میرے لئے کیا تیاری کی
    • دُنیا آخرت کی تیاری کے لئے مخصوص ہے
    • قبر میں کام آنے والے اعمال
    • ( 1 ) : عقیدہ درست رکھئے !
    • قبر حدنگاہ تک وسیع کر دی جاتی ہے
    • درست عقائد والے مومن کی قبر کا حال
    • صدِّیق و عمر ( رَضِیَ اللہ عنہما ) کا وسیلہ کام آگیا
    • ( 2 ) : سُوالاتِ قبر یاد کیا کیجئے !
    • زبان کو ان کلمات کا عادی بناؤ !
    • صحابہ بچوں کو سوالاتِ قبر سکھایا کرتے
    • مجھ سے یہ سوال پوچھتے ہو حالانکہ... ! !
    • قبر سے سُورج جیسی روشنی نکلی
    • ( 3 ) : تلاوتِ قرآن کی عادت اپنائیے !
    • تلاوت کرنے والے کی قبر کشادہ کر دی جاتی ہے
    • ( 4 ) : صدقہ قبر کو روشن کرتا ہے
    • عطیات کی ترغیب
    • قبر میں کام آنے والے چند مزید اعمال
    • 4 کام چھوڑ دیجئے !
    • صبر ایک جانِب کھڑا رہتاہے
    • قبر میں سلامتی کے لئے جھوٹ سے بچئے !
    • قبر میں سلامتی کے لئےخیانت سے بچئے !
    • قبر میں سلامتی کے لئے چغلی سے بچئے !
    • قبر میں سلامتی کے لئے پاکیزہ رہیے
    • رمضان کے روزوں کے فضائل
    • اعتکاف کے چند فضائل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھر نمازی بن گیا
    • قبرستان حاضِری کےمدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami