• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کیسے روشن ہو arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    قبر کیسے روشن ہو
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی جانب کھول دو۔  فرشتے اس سے کہتے ہیں : دلہن کی طرح سو جا تجھے عذابِ قبر نہیں ہو گا۔ وہ کہتا ہے : یاالٰہی ! قیامت قائم فرما دے تاکہ میں اپنے اہل وعیال اور مال کی طرف لوٹوں اور وہ کچھ پاؤں جو تُو نے میرے لئے تیار کیا ہے ، چنانچہ اسے بروزِ قیامت چمکتے چہرے کے ساتھ قبر سے اٹھایا جائے گا۔ ( [1] )

    سُبْحٰنَ اللہ ! پیارے اسلامی بھائیو ! آپ نے سُنا ! قبر میں 3 سُوال ہوں گے اور وہ تینوں کے 3 سُوال کس بارے میں ہیں ، عقائد کے بارے میں۔ اگر ہم نے اپنا عقیدہ مضبوط رکھا ، بالکل انہی عقائد پر قائِم رہے جو عقائد صحابۂ کرام اور اَوْلیا و عُلمائے کرام کے ہیں تو  اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! قبر کے امتحان میں کامیابی نصیب ہو گی اور قبر جنّت کے باغوں میں سے باغ بن جائے گی۔

    قبر میں لہرائیں گے تا حشر چشمے نُور کے                    جلوہ فرما  ہوگی  جب  طلعت  رَسولُ  اللہ کی

    صدِّیق و عمر  ( رَضِیَ اللہ عنہما )  کا وسیلہ کام آگیا

    پیارے اسلامی بھائیو ! صحابۂ کرام علیہمُ الرّضوان   کے متعلق صاف ، ستھرا اور درست اسلامی عقیدہ  اور  ان سے محبّت و عقیدت بھی عذابِ قبر سے نجات کا ذریعہ ہے ، چنانچہ اپنے دَور کے مُجَدِّد اور بہت بڑے عالِم ، مفسر ، محدث حضرت امام جلالُ الدِّیْن سیوطی شافعی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ لکھتے ہیں : مفسرِ قرآن حضرت ابو قاسم بن ہِبَۃُ اللہ  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے فرماىا : ہمارے اىک ہم مکتب  ( کلاس فیلو )  کا انتقال ہوا تو استاد صاحِب نے  اسے خواب مىں دىکھ کر پوچھا : اللہ پاک نے تمہارے ساتھ کیا معاملہ فرمایا ؟ اس نے کہا : مجھے بخش دىا گىا ہے۔ استا د صاحِب نے


     

     



    [1]... شرح الصدور ، صفحہ : 91۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قبریں آخرت کی یاد دِلاتی ہیں
    • لاکھوں گنہگاروں کی مغفرت ہو جاتی ہے
    • 7 سبق آموز قرآنی آیات
    • آدمی غفلت میں ہے
    • قبر کا معاملہ آسان نہیں
    • موت اچانک آ جائے گی
    • قبر جنّت کا باغ یا دوزخ کا گڑھا
    • مُردے کو قبرکی ڈانٹ
    • موت کی تیاری کر لیجئے !
    • بتا تُو نے میرے لئے کیا تیاری کی
    • دُنیا آخرت کی تیاری کے لئے مخصوص ہے
    • قبر میں کام آنے والے اعمال
    • ( 1 ) : عقیدہ درست رکھئے !
    • قبر حدنگاہ تک وسیع کر دی جاتی ہے
    • درست عقائد والے مومن کی قبر کا حال
    • صدِّیق و عمر ( رَضِیَ اللہ عنہما ) کا وسیلہ کام آگیا
    • ( 2 ) : سُوالاتِ قبر یاد کیا کیجئے !
    • زبان کو ان کلمات کا عادی بناؤ !
    • صحابہ بچوں کو سوالاتِ قبر سکھایا کرتے
    • مجھ سے یہ سوال پوچھتے ہو حالانکہ... ! !
    • قبر سے سُورج جیسی روشنی نکلی
    • ( 3 ) : تلاوتِ قرآن کی عادت اپنائیے !
    • تلاوت کرنے والے کی قبر کشادہ کر دی جاتی ہے
    • ( 4 ) : صدقہ قبر کو روشن کرتا ہے
    • عطیات کی ترغیب
    • قبر میں کام آنے والے چند مزید اعمال
    • 4 کام چھوڑ دیجئے !
    • صبر ایک جانِب کھڑا رہتاہے
    • قبر میں سلامتی کے لئے جھوٹ سے بچئے !
    • قبر میں سلامتی کے لئےخیانت سے بچئے !
    • قبر میں سلامتی کے لئے چغلی سے بچئے !
    • قبر میں سلامتی کے لئے پاکیزہ رہیے
    • رمضان کے روزوں کے فضائل
    • اعتکاف کے چند فضائل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھر نمازی بن گیا
    • قبرستان حاضِری کےمدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami