• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شبِ براءَت کے فضائل arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    شبِ براءَت کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نامہ لپیٹا جائے تو  اس میں ایک بھی گُنَاہ باقی نہ ہو ، سچّی تَوبہ کی برکت سے سب گُنَاہ مٹ جائیں بلکہ زہے نصیب ! گُنَاہ نیکیوں میں تبدیل ہو جائیں ، تب تو وارے ہی نیارے ہو جائیں گے۔

    تَوبہ کا طریقہ

    خیال رہے ! ہمارے ہاں تَوبہ کو بہت ہلکا لیا جاتا ہے * بعض لوگ  رُخسار  پر ہلکی سی چَپَت مار کر کہہ دیتے ہیں : تَوبَہ ، تَوبَہ * بعض ناک اور کانوں کو ہاتھ لگاتے ہیں * کچھ لوگ اپنی زبان دانتوں تَلے دبا کر  دو چار بار تَوبہ تَوبہ کہہ دیتے ہیں ، یہ تَوبہ نہیں ، سچّی تَوبہ کے 3 رُکن ہیں :  ( 1 ) : گُنَاہ پر اس لئے شرمندہ ہونا کہ وہ اللہ پاک کی نافرمانی ہے مثلاً کسی نے سُودی کاروبار کیا ، اب سُودی لین دین پر شرمندگی کی بہت سِی وُجُوہات ہو سکتی ہیں؛  * کسی کو سُودی لین دین میں نقصان پہنچ گیا ، اس لئے شرمندہ ہو رہا ہے * سُودی لین دین کی وجہ سے گھر والے یا دوست اَحْبَاب ناراض ہیں ، اس لئے شرمندگی ہو رہی ہے ، ایسی شرمندگی تَوبہ کے لئے کافِی نہیں بلکہ تَوبَہ کے لئے ضروری ہے کہ سُود کو اللہ پاک کی نافرمانی سمجھ کر ، اللہ پاک کے عذاب سے ڈرتے ہوئے شرمندہ ہو۔   ( 2 ) : دوسرا رُکن یہ ہے کہ بندہ اُس گُنَاہ کو فوراً چھوڑ دے ، ایسا نہ ہو کہ گُنَاہ بھی کر رہا ہے اور تَوبہ بھی کئے جا رہا ہے ، یہ تَوبہ نہیں بلکہ مَعَاذَ اللہ ! مذاق ہے۔  ( 3 ) : سچی تَوبہ کا تیسرا رُکن یہ کہ آیندہ وہ گُنَاہ نہ کرنے کا پکّا اِرادہ کر لے۔ یہ تینوں رُکن پُورے ہوں گے تو اسے سچّی تَوبہ کہا جائے گا۔

    میں کر کے توبہ پلٹ کر گُناہ کرتا ہوں                                حقیقی توبہ کا کر دے شرف عطا یارَبّ !

     ( 2 ) : دُوسروں سے مُعَافِی مانگ لیجئے

    دوسرا اَہَم ترین کام یہ ہے کہ شبِ براءَت آنے سے پہلے پہلے بندوں کے حقوق


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • سُورۃُ الدُّخان ، آیت : 3-4
    • دو مُبارَک راتیں
    • شبِ براءَت برکتوں والی رات
    • بھلائیوں کے دَر کھلنے کی رات
    • بخشش و مغفرت کی رات
    • شبِ بَراءَت فرشتوں کی عید رات ہے
    • شبِ براءَت عبادت کی رات ہے
    • شبِ براءَت کی 5 خصوصیات
    • شبِ براءَت بہت نازُک رات ہے
    • شبِ براءَت آنے سے پہلے کرنے کے 3کام
    • ( 1 ) : تَوبہ کر لیجئے !
    • گُنَاہ نیکیوں میں بدل جاتے ہیں
    • گُنَاہ نیکیوں میں تبدیل ہونے کی حِکایت
    • تَوبہ کا طریقہ
    • ( 2 ) : دُوسروں سے مُعَافِی مانگ لیجئے
    • ( 3 ) : دِل سے بُغْض و کینہ نکال دیجئے !
    • قلبِ سلیم کسے کہتے ہیں ؟
    • لوگوں میں اَفضل کون... ؟
    • تین مرتبہ جنّت کی بشارت مِلی
    • شَبِّ براءَت کے چند نوافِل
    • مغرب کے بعد 6 نوافل
    • 20 مقبول حج اور 20 سال کے روزوں کا ثواب
    • شبِ براءَت کے 100 نوافِل کی فضیلت
    • صَلوٰۃُ التَّسْبِیْح بھی پڑھ لیجئے !
    • درست کیاہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami