• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شبِ براءَت کے فضائل arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    شبِ براءَت کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بھلائیوں کے دَر کھلنے کی رات

    ہمارے پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : اللہ کریم 4 راتوں  میں  بھلائیوں  کے دَروازے کھول دیتا ہے :  ( 1 ) : بقرہ عید کی رات  ( 2 ) : عیدُالفطر کی رات  ( 3 ) : شعبان کی 15 وِیں  رات کہ اس رات میں  مرنے والوں  کے نام ، لوگوں  کا رزق اور حج  کرنے والوں  کے نام لکھے جاتے ہیں  ( 4 ) : عرفہ  ( یعنی 9 ذُو  الحج ) کی رات۔ ( [1] )  

    بخشش و مغفرت کی رات

    شُعَبُ الْاِیمان میں حدیثِ پاک ہے ، ہمارے آقا و مولیٰ ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : 15 شعبان کی رات  ( یعنی شبِ براءَت کو )  ایک پُکارنے والا پُکارتا ہے : * ہے کوئی مغفرت چاہنے والا کہ اس کی مغفرت کی جائے ؟ * ہے کوئی مانگنے والا کہ اسے عطا کیا جائے ؟ پس بدکار عورت اور مشرک کے عِلاوہ جو بندہ جو بھی حاجت طلب کرتا ہے ، اس کی حاجت پُوری کر دی جاتی ہے۔  ( [2] )

    شبِ بَراءَت فرشتوں کی عید رات ہے

    حُجَّۃُ الْاِسْلام امام محمد بن محمد غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ    فرماتے ہیں : کہا گیا ہے کہ جیسے مُسلمانوں کے لئے عید کے 2 دِن ہیں ، ایسے ہی آسمان کے فرشتوں کے لئے  2راتیں عید کی ہیں :  ( 1 ) : شبِ براءَت اور  ( 2 ) : شبِ قَدْر۔ ( [3] )  


     

     



    [1]...تفسیر دُرِّ منثور ، سورۂ دُخان ، زیرِ آیت : 1تا 5 ، جلد : 7 ، صفحہ : 402۔

    [2]... شُعَبُ الْاِیْمان ، باب فِی الصِّیَام ، جلد : 3 ، صفحہ : 383 ، حدیث : 3836 ۔

    [3]...مکاشفۃ القلوب ، صفحہ : 303۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • سُورۃُ الدُّخان ، آیت : 3-4
    • دو مُبارَک راتیں
    • شبِ براءَت برکتوں والی رات
    • بھلائیوں کے دَر کھلنے کی رات
    • بخشش و مغفرت کی رات
    • شبِ بَراءَت فرشتوں کی عید رات ہے
    • شبِ براءَت عبادت کی رات ہے
    • شبِ براءَت کی 5 خصوصیات
    • شبِ براءَت بہت نازُک رات ہے
    • شبِ براءَت آنے سے پہلے کرنے کے 3کام
    • ( 1 ) : تَوبہ کر لیجئے !
    • گُنَاہ نیکیوں میں بدل جاتے ہیں
    • گُنَاہ نیکیوں میں تبدیل ہونے کی حِکایت
    • تَوبہ کا طریقہ
    • ( 2 ) : دُوسروں سے مُعَافِی مانگ لیجئے
    • ( 3 ) : دِل سے بُغْض و کینہ نکال دیجئے !
    • قلبِ سلیم کسے کہتے ہیں ؟
    • لوگوں میں اَفضل کون... ؟
    • تین مرتبہ جنّت کی بشارت مِلی
    • شَبِّ براءَت کے چند نوافِل
    • مغرب کے بعد 6 نوافل
    • 20 مقبول حج اور 20 سال کے روزوں کا ثواب
    • شبِ براءَت کے 100 نوافِل کی فضیلت
    • صَلوٰۃُ التَّسْبِیْح بھی پڑھ لیجئے !
    • درست کیاہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami