• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شبِ براءَت کے فضائل arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    شبِ براءَت کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مسئلہ : زکوۃ کی ادائیگی  میں تاخیر کرنا گناہ ہے۔ ( [1] )  

    وضاحت : * عوام میں مشہور ہے کہ شعبان اور رمضان کے مہینے میں  ہی زکوۃ دینی ہوتی ہے لیکن اصل میں ایسا نہیں ہے * امامِ اہلسنت امام احمد رضا خان  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ    فرماتے ہیں : اسلامی مہینے کی جس تاریخ جس گھنٹےمنٹ پر وہ صاحبِ نصاب ہوا اور سال کے اختتام پر یعنی وہی اسلامی  مہینا ، وہی تاریخ وہی گھنٹہ منٹ دوسرے سال آنے تک اس کے پاس نصاب باقی رہا تو  وہی  مہینا ، تاریخ ، منٹ اس کے لئے زکوۃ کا سال ہے ، اُس اسلامی  مہینے کی تاریخ منٹ  پر اس کی زکوۃ دینا فرض ہے۔  ( [2] )  * مثال کے طور پرکوئی 11 رجب کو دن 11 بجے صاحب نصاب ہوا ، اب آیندہ سال 11 رجب کو ٹھیک 11 بجے سال پورا ہو گیا اب بھی اگر یہ صاحبِ نصاب ہے تو اس وقت زکوۃ دینی ہو گی اب رمضان یا شعبان کا انتظار نہیں کر سکتے۔

    اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )

    یَا مَلِکُ

    جو غریب ونادار 90بار یَا مَلِکُ روزانہ پڑھا کرے غُربت سے نجات پائے گا اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! ۔ ( [3] )  

    ذِکر و درود ہر گھڑی وِردِ زَباں رہے                                         میری فُضُول گوئی کی عادت نکال دو !

    اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب !    صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد



    [1]...بہارِ شریعت ، جلد : 1 ، صفحہ : 874 ، حصہ : 5 بتغیر قلیل۔

    [2]...فتاوی رضویہ ، جلد : 10 ، صفحہ : 157 بتغیر قلیل۔

    [3]...مدنی پنج سورہ ، صفحہ : 246۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • سُورۃُ الدُّخان ، آیت : 3-4
    • دو مُبارَک راتیں
    • شبِ براءَت برکتوں والی رات
    • بھلائیوں کے دَر کھلنے کی رات
    • بخشش و مغفرت کی رات
    • شبِ بَراءَت فرشتوں کی عید رات ہے
    • شبِ براءَت عبادت کی رات ہے
    • شبِ براءَت کی 5 خصوصیات
    • شبِ براءَت بہت نازُک رات ہے
    • شبِ براءَت آنے سے پہلے کرنے کے 3کام
    • ( 1 ) : تَوبہ کر لیجئے !
    • گُنَاہ نیکیوں میں بدل جاتے ہیں
    • گُنَاہ نیکیوں میں تبدیل ہونے کی حِکایت
    • تَوبہ کا طریقہ
    • ( 2 ) : دُوسروں سے مُعَافِی مانگ لیجئے
    • ( 3 ) : دِل سے بُغْض و کینہ نکال دیجئے !
    • قلبِ سلیم کسے کہتے ہیں ؟
    • لوگوں میں اَفضل کون... ؟
    • تین مرتبہ جنّت کی بشارت مِلی
    • شَبِّ براءَت کے چند نوافِل
    • مغرب کے بعد 6 نوافل
    • 20 مقبول حج اور 20 سال کے روزوں کا ثواب
    • شبِ براءَت کے 100 نوافِل کی فضیلت
    • صَلوٰۃُ التَّسْبِیْح بھی پڑھ لیجئے !
    • درست کیاہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami