• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شبِ براءَت کے فضائل arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    شبِ براءَت کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    راتیں ان کے پاس رہا ، اس دوران میں نے انہیں رات کو قیام  ( یعنی نوافِل کی کثرت )  کرتے ہوئے نہیں دیکھا ، ہاں ! اتنا ضرور تھا کہ جب وہ اپنے بستر پر کروٹیں بدلتے تو ذِکْرُ اللہ کرتے  تھے۔ ایک اَچھی عادَت اُن کی یہ بھی تھی کہ وہ اچھی بات کہتے یا خاموش رہا کرتے۔ جب 3 راتیں گزر گئیں تو میں نے انہیں اَصْل بات بتائی کہ پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے 3 دِن مُسلسل جنّت کی بشارت عطا فرمائی اور تینوں دِن اس بشارت کے مستحق آپ ہی ہوئے۔  میں چاہتا تھا کہ آپ کے پاس رِہ کر آپ کا عَمَل دیکھوں ، لیکن مجھے تو آپ کا کوئی زیادہ عَمَل دکھائی نہیں دیا۔ ان صحابی رَضِیَ اللہ عنہ  نے فرمایا : میرا عَمَل تو وہی ہے جو آپ دیکھ چکے ہیں ، البتہ ایک عَمَل مزید ہے وہ یہ کہ میں اپنے دِل میں کسی مُسلمان کے لئے کینہ نہیں رکھتا اور نہ کسی مُسلمان کو ملنے والی نعمت پر حَسَد کرتا ہوں۔ حضرت عبد اللہ بن عَمْرو  رَضِیَ اللہ عنہما  نے فرمایا : ہاں ! یہی وہ وَصْف  ( Quality )  ہے جس نے آپ کو اس مَقام تک پہنچا دیا ہے۔ ( [1] )  

    سُبْحٰنَ اللہ !    اے عاشقانِ رسول ! دیکھا آپ نے ! دِل کو پاک رکھنا ، دِل میں کسی کا بغض و کینہ نہ آنے دینا ، کسی سے حَسَد نہ رکھنا ، کسی کے متعلق دِل میں میل نہ رکھنا جنّت میں لے جانے والا عَمَل ہے اور دُوسری جانِب غور کیجئے کہ دِل میں بغض رکھنے والا ، حَسَد کا سانپ دِل میں پالنے والا کیسا بدبخت ہے کہ شبِ براءَت کو بھی بخشش و مغفرت سے مَحْرُوم رہتا ہے ، اس لئے ہمیں چاہئے کہ شبِ براءَت آنے سے پہلے پہلے اپنے دِل صاف کر لیں ، اگر کسی کے متعلق دِل میں کچھ میل ہے تو اسے نکال باہَر پھینکیں ، کسی کے ساتھ ناراضی ہے تو دُور کر لیں ، کسی رشتے دار کے ساتھ رَنْجِش چل رہی ہے ، کسی بھی دُنیوی مسئلے کی بنا پر لڑائی ہے ،   آپس میں دُوریاں ہیں تو انہیں مٹا دیں۔ تاجدارِ دو عالَم ، نُورِ مُجَسَّم  


     

     



    [1]...شُعَبُ الایمان ، جلد : 5 ، صفحہ : 264 ، حدیث : 6605 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • سُورۃُ الدُّخان ، آیت : 3-4
    • دو مُبارَک راتیں
    • شبِ براءَت برکتوں والی رات
    • بھلائیوں کے دَر کھلنے کی رات
    • بخشش و مغفرت کی رات
    • شبِ بَراءَت فرشتوں کی عید رات ہے
    • شبِ براءَت عبادت کی رات ہے
    • شبِ براءَت کی 5 خصوصیات
    • شبِ براءَت بہت نازُک رات ہے
    • شبِ براءَت آنے سے پہلے کرنے کے 3کام
    • ( 1 ) : تَوبہ کر لیجئے !
    • گُنَاہ نیکیوں میں بدل جاتے ہیں
    • گُنَاہ نیکیوں میں تبدیل ہونے کی حِکایت
    • تَوبہ کا طریقہ
    • ( 2 ) : دُوسروں سے مُعَافِی مانگ لیجئے
    • ( 3 ) : دِل سے بُغْض و کینہ نکال دیجئے !
    • قلبِ سلیم کسے کہتے ہیں ؟
    • لوگوں میں اَفضل کون... ؟
    • تین مرتبہ جنّت کی بشارت مِلی
    • شَبِّ براءَت کے چند نوافِل
    • مغرب کے بعد 6 نوافل
    • 20 مقبول حج اور 20 سال کے روزوں کا ثواب
    • شبِ براءَت کے 100 نوافِل کی فضیلت
    • صَلوٰۃُ التَّسْبِیْح بھی پڑھ لیجئے !
    • درست کیاہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami