• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بہترین خطاکار کون؟ arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    بہترین خطاکار کون؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شفیعِ اُمّت صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے میری بات سُنی تو فرمایا : اِنَّا للہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن ، اے ابوہریرہ ! تُو خُود بھی ہلاک ہوا اور اس عورت کو بھی ہلاکت میں ڈالا ، کیا تمہیں اللہ پاک کا یہ فرمان یاد نہیں :

    اِلَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَاُولٰٓىٕكَ یُبَدِّلُ اللّٰهُ سَیِّاٰتِهِمْ حَسَنٰتٍؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا(۷۰)  

     (پارہ : 19 ، سورۂ فُرقان : 70)

    ترجمہ کَنْزُ العرفان : مگر جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور اچھا کام کرے تو ایسوں  کی برائیوں  کو اللہ نیکیوں  سے بدل دے گا اور اللہ  بخشنے والا مہربان ہے۔

    حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہ عنہ نے جب آیتِ کریمہ اور پیارے آقا ، مدینے والے مصطفےٰ  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ ذیشان سُنا تو آپ کو احساس ہوا  کہ میں نے غلط مسئلہ بتا دیا ہے ، آپ پر یہ احساس اتنا غالِب آیا کہ آپ مدینۂ مُنَوَّرہ کی گلیوں میں آواز لگانے لگے : ایک عورت نے رات مجھ سے مسئلہ پوچھا تھا ، کوئی بتا سکتا ہے کہ وہ عورت کون ہے ؟ آپ سارا دِن اسی طرح صدائیں لگاتے رہے ، یہاں تک کہ جب رات ہوئی تو وہ عَوْرت مجھے  کل والی جگہ پر کھڑی ملی ، میں نے اُسے پیارے آقا ، مدینے والے مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کا فرمان سُنایا اور بتایا   کہ بے شک تمہارے لئے توبہ ہے (یعنی اللہ پاک بڑا غفَّار ہے ، تم توبہ کرو تو اللہ پاک قبول فرمائے گا)۔ یہ سُنتے ہی خاتون خُوش ہو گئی اور مارے خوشی کے اس نے کہا : میرا ایک باغ ہے ، میں اپنے گُنَاہ کے کفّارے میں وہ باغ راہِ خُدا میں صدقہ کرتی ہوں۔([1])

    دردِ دِل کر مجھے عطا یاربّ !                                                                                  دے مرے دَرد کی دَوا یاربّ !

    لاج رکھ لے گنہگاروں کی                                                                                            نام رحمٰن ہے ترا یاربّ !


     

     



    [1]...کِتَابُ التَّوَّابِین ، صفحہ : 94۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • تمہاری توبہ مقبول ہے
    • غلط مسئلے بیان مت کیجئے !
    • گویا گُنَاہ کیا ہی نہیں
    • انسان پر اللہ پاک کی کرم نوازیاں
    • توبہ کی برکت فوراً ظاہر ہوئی
    • کیا عزّت دوبارہ نہیں ملتی... ؟
    • راہِ خُدا پر پہلا قدم
    • تَوبہ کرنے والے مؤمِن کی مِثَال
    • بندے کے پاس اللہ کریم کے 2 راز
    • آدمی ساری عمر روئے تب بھی... ! !
    • گُنَاہ پر اِصْرار مت کیجئے !
    • بہترین خطا کار
    • انسان ہونے کی ایک علامت
    • شرمندہ بندے کی حکایت
    • اَوَّاب کسے کہتے ہیں ؟
    • توبہ کے فائدے
    • توبہ کرتے رہئے !
    • روزِ قیامت ایک گنہگار پر کرم
    • شبِ براءَت توبہ کی رات ہے
    • توبہ کا طریقہ
    • گناہ مٹانے کا وظیفہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • سنّتوں کا عامل بن گیا
    • کلمہ اینڈ دُعا(Kalma &Dua) ایپ کا تعارف
    • عیادت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • ( 4 ) چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami