• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مِعْراج کے مُشَاہدات arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    مِعْراج کے مُشَاہدات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کہ حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ عنہ سے رِوَایَت ہے کہ اللہ پاک کے آخری نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا :  جس کو اللہ پاک نے مال عطا فرمایا اور اُس نے اِس کی زکوٰۃ ادا نہ  کی تو قیامت کے دن اُس کے مال کو ایک  گنجے اژدہے کی صورت میں بنا دیا جائے گا جس کی آنکھوں پر 2 سیاہ نقطے ہوں گے اور وہ اژدہا اس کے گلے کا طَوق بنا دیا جائے گا جو اپنے جبڑوں سے اس کو پکڑے گا اور کہے گا : میں ہوں تیرا مال ، تیرا خزانہ۔ ( [1] )  

    غور کیجئے ! کون ہے جو قیامت کے دن کے اس ہولناک عذاب کو برداشت کر سکے ، اللہ پاک  کی قسم ! کسی میں اس ہولناک عذاب کے برداشت کی طاقت نہیں اور پھر اسی پر اکتفا نہیں بلکہ اَحادیث میں اس کے عِلاوہ اور بھی کئی عذابوں کا تذکرہ ہے ، اعلیٰ حضرت ، امامِ اہل ِسنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رَحمۃُ اللہ علیہ ان کا مختصر بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں :  خُلاصہ یہ ہے کہ جس سونے چاندی کی زکوٰۃ نہ دی جائے * روزِ قِیامت جہنم کی آگ میں تپا کر اُس سے اُن کی پیشانیاں ، کروٹیں اور پیٹھ داغی جائیں گی * اُن کے سر ، چھاتی پر جہنم کا گرم پتھر رکھا جائے گا کہ چھاتی توڑ کر کمر سے نکل جائے گا اور شانے کی ہڈی پر رکھا جائے گاکہ ہڈیاں توڑتا سینے سے نکل آئے گا ، پیٹھ توڑ کر کروٹ سے نکلے گا ، گُدّی توڑ کر پیشانی سے اُبھرے گا *  جس مال کی زکوٰۃ نہ دی جائے گی روزِ قیامت پُرانا خبیث خونخوار اژدہا بن کر اُس کے پیچھے دوڑے گا ، یہ ہاتھ سے روکے گا وہ ہاتھ چبالے گا پھر گلے میں طوق بن کر پڑے گا ، اس کا منہ اپنے منہ میں لے کر چبائے گااور کہے گا کہ میں ہوں تیرا مال ، میں ہوں تیرا خزانہ ، پھر اس کا سارا بدن چبا ڈالے گا۔ وَالْعِیَاذُ بِاللّٰہِ رَبِّ الْعٰلمِیْن ( [2] )  


     

     



    [1]...بخاری ، کتاب الزکاۃ ، باب اثم مانع الزکاۃ ، صفحہ : 393 ، حدیث : 1403۔

    [2]...فتاویٰ رضویہ ، جلد : 10 ، صفحہ : 153۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ مِعْراج کی وضاحت
    • شاگردِ اعلیٰ حضرت کی علمی شان
    • سَفَرِ مِعْراج کی ایک حکمت
    • مالِک کو اس کی ملکیت دکھا دی گئی
    • حبیب اور خلیل کا فرق
    • با کا ایک معنیٰ
    • محبوبِ کریم کو دیدار کروایا گیا
    • غلامانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم پر کرم
    • ( 1 ) : موتیوں سے بنے ہوئے گنبد نُما خیمے
    • اذان دینے کے فضائل
    • مِعْراج شریف کے چند مشاہدات کا بیان
    • ( 2 ) : شانِ صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہ عنہ
    • ( 3 ) : نور میں چُھپا ہوا آدمی
    • ( 4 ) : غیبت کا عذاب
    • ( 5 ) : سُوْد خور آدمی
    • ( 6 ) : خار دار گھاس اور تھوہر کھانے کا عذاب
    • ”فیضانِ حدیث“ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami