• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یادِ اِلٰہی اور اس کے طریقے arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    یادِ اِلٰہی اور اس کے طریقے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اپنے رب کا ذکر کرنے والے اور نہ کرنے والے کی مثال زندہ اور مُردہ کی طرح ہے۔ (بخاری، کتاب الدعوات،  ۴/۲۲۰، حدیث:۶۴۰۷)(2)فرمایا:بروزِ قیامت لوگوں میں  سے میرے قریب تر وہ ہوگا جس نے دُنیا میں  مجھ پر زیادہ دُرُودِ پاک پڑھے ہوں گے۔(تِرمِذی، ۲/۲۷، حدیث:۴۸۴ ) * ذکر اللہ ہمیشہ ہی غذاء روحانی ہے ۔ * بعض اولیاءاللہ نے تین تین سال تک پانی نہیں پیا مگر زندہ رہے کیسے ذکر اللہ کی برکت ہے۔(مرآۃ المناجیح،۷/۳۲۰ملخصاً) * ذکرُ اللہ کی کثرت کرو،اللہ تعالیٰ کے خاص بندے بن جاؤ گے ۔ (اعرابی کے سوالات اور عربی آقا کے جوابات،ص۳) * حضرت سلیمان  عَلَیْہِ السَّلَام کا فرمان ہے:مرغ کہتا ہے: اُذْکُرُوا اللہ یَا غَافِلِیْن یعنی اے غافلو! اللہ کا ذکر کرو۔(فیض القدیر،۱ /۴۸۸،تحت الحدیث: ۶۹۵) (ایضاً، ص۳۹) * دُرُودِ پاک ایسا عمل ہے کہ خود رَبُّ الْعِزَّت  بھی کرتاہے۔(گلدسۃ درود و سلام ،ص۱۷) * اگر کوئی کام ایسا ہے جو اللہ پاک کا بھی ہو، مَلائکہ بھی کرتے ہوں  اور مسلمانوں  کو بھی اُس کا حُکم دیا گیا ہوتو وہ صِرف اور صرف آقائے دوجَہان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمپردُرُود بھیجنا ہے۔(گلدسۃ درود و سلام ،ص۲۰)

    (اعلان )

    ذکر و درود کے بقیہ مدنی پھول تربیتی حلقوں میں بیان کیے جائیں گے لہٰذا ان کو  جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور  شرکت  کیجئے ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                   صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں

     پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • باعظمت روزہ دار کون؟
    • کثرتِ ذِکْر نہ کرنے کے بعض اسباب
    • کثرتِ ذِکْر کا قرآنی حکم
    • ایک انمول نصیحت
    • حضرت مُعَاذ رَضِیَ اللہ عنہ کے لئے آخری نصیحت
    • ذِکْرُ اللہ کی مختلف صُورتیں
    • ذِکْر کسے کہتے ہیں؟
    • بِلّی نے سچ کہا
    • غافِل پر شیطان مقرر کر دیا جاتا ہے
    • سَروں پر کالے کَوَّے بیٹھے تھے
    • ذِکْرُ اللہ کے فَضَائِل
    • عرش کے نُور میں لپٹا ہوا شخص
    • جنّت میں باغات لگوانے کا طریقہ
    • اللہ اپنے ذاکِر کا ذِکْر فرماتا ہے
    • قُرْبِ اِلٰہی دِلانے والا عمل
    • غلام کو بادشاہ بنانے والا عَمَل
    • ذِکْرُ اللہ کی کثرت سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • ذِکْرُاللہ کی کثرت کرنے والوں کی مختصر حکایات
    • شعبہ دار السنّہ
    • ذِکْرُ اللہ کی عادَت کیسے بنائیں؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: درس
    • ذِکْرُ اللہ کی کثرت کے لئے
    • ذکرودرود کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ذکر و درود کے بقیہ مدنی پھول
    • * کوئی بھی نیا کام شروع کرتے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami