• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یادِ اِلٰہی اور اس کے طریقے arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    یادِ اِلٰہی اور اس کے طریقے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رات کو سونے سے پہلے بھی کچھ نہ کچھ نوافِل ادا کر لئے جائیں اور کاش! تہجد کی عادَت بن جائے، یونہی فجر اور ظہر کے درمیان اشراق و چاشت کے نوافِل ہیں، یہ نوافِل بھی پابندی سے ادا کئے جائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک اَور کام کریں، وہ یہ کہ ہر نماز کے بعد کچھ نہ کچھ ذِکْرُ اللہ کی عادَت بنا لی جائے، مثلاً ہر نماز کے بعد تسبیحِ فاطمہ (یعنی 33 مرتبہ سُبْحٰنَ اللّٰہ، 33 مرتبہ اَلْحَمْدُ للّٰہ اور 34 مرتبہ اللّٰہُ اَکْبَر) پڑھ لیں،سورۂ اِخْلاص پڑھیں، آیۃُ الْکُرسی پڑھ لیں، زہے نصیب! ہر نماز کے بعد کم از کم1  سو مرتبہ درودِ پاک پڑھنے کی عادت بنا لی جائے۔ یونہی دِن کا کم و بیش ایک چوتھائی حِصَّہ ذِکْرُ اللہ میں گزرے گا * دِن اور رات میں2 وقت بہت اہم ہیں، ایک فجر کے بعد کا وقت، دوسرا عصر کے بعد کا وقت، اللہ پاک نے اس وقت ذِکْر کرنے کی   خاص تاکید فرمائی ہے، چنانچہ ارشاد ہوتا ہے:

    وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَ قَبْلَ غُرُوْبِهَاۚ   (پارہ:16،سورۂ طٰہ:130)

    ترجَمۂ کنزُ العرفان: اور سورج کے طلوع ہونے سے پہلے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی پاکی بیان کرتے رہو۔

    لہٰذا ان2 وقتوں میں خصوصیت کےساتھ کچھ ذِکْرو اَذْکار مقرر کر لئے جائیں، مثلاً تِلاوتِ قرآن کی عادت بنا لی جائے، چاہیں تو اپنے پیر صاحِب کا عطا کردہ شجرہ شریف اور کچھ اوراد و وَظائِف پڑھ لیجئے * اسی طرح مغرب اور عشاء کے درمیان کا وقت بھی بہت قیمتی ہے، اس وقت ذِکْر کرنا، نماز پڑھنا مستحب ہے، لہٰذا  مغرب کے بعد اوَّابین کے نوافِل ادا کیجئے * اسی طرح رات کو وُضُو کر کے سوئیں، بستر پر آنے سے پہلے یا بستر پر لیٹ کر ہی کچھ دیر ذِکْرُ اللہ کر لیں، تسبیحِ فاطمہ پڑھ لیں، سورۂ اِخْلَاص پڑھ لیں، سورۂ فَاتحہ اور آیۃُ الْکُرسی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • باعظمت روزہ دار کون؟
    • کثرتِ ذِکْر نہ کرنے کے بعض اسباب
    • کثرتِ ذِکْر کا قرآنی حکم
    • ایک انمول نصیحت
    • حضرت مُعَاذ رَضِیَ اللہ عنہ کے لئے آخری نصیحت
    • ذِکْرُ اللہ کی مختلف صُورتیں
    • ذِکْر کسے کہتے ہیں؟
    • بِلّی نے سچ کہا
    • غافِل پر شیطان مقرر کر دیا جاتا ہے
    • سَروں پر کالے کَوَّے بیٹھے تھے
    • ذِکْرُ اللہ کے فَضَائِل
    • عرش کے نُور میں لپٹا ہوا شخص
    • جنّت میں باغات لگوانے کا طریقہ
    • اللہ اپنے ذاکِر کا ذِکْر فرماتا ہے
    • قُرْبِ اِلٰہی دِلانے والا عمل
    • غلام کو بادشاہ بنانے والا عَمَل
    • ذِکْرُ اللہ کی کثرت سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • ذِکْرُاللہ کی کثرت کرنے والوں کی مختصر حکایات
    • شعبہ دار السنّہ
    • ذِکْرُ اللہ کی عادَت کیسے بنائیں؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: درس
    • ذِکْرُ اللہ کی کثرت کے لئے
    • ذکرودرود کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ذکر و درود کے بقیہ مدنی پھول
    • * کوئی بھی نیا کام شروع کرتے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami