• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یادِ اِلٰہی اور اس کے طریقے arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    یادِ اِلٰہی اور اس کے طریقے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پہلے سفر کے آداب ، سفر کی سنتیں ، اور مدنی قافلے میں سفر کرنے کے مقاصد بتاکر دارالسنہ سےسمتیں دے کر مدنی قافلے میں  روانہ کیا جاتا ہے اور مدنی قافلے کی واپسی پر کارکردگی بھی دارالسنہ پر لی جاتی ہے ۔

    ذِکْرُ اللہ کی عادَت کیسے بنائیں؟

    ایک مرتبہ اللہ پاک کے نبی حضرت موسیٰ  عَلَیْہِ السَّلَام  نے اللہ پاک کی بارگاہ میں عرض کیا: یااللہ پاک! میں ایسی عبادت کرنا چاہتا ہوں، جس میں بہت مشقت اُٹھانی پڑے۔ اللہ پاک نے فرمایا: اے موسیٰ! بلند آواز سے میرا ذِکْر کیا کرو۔

    اب حضرت موسیٰ  عَلَیْہِ السَّلَام  تو اللہ پاک کے نبی ہیں، آپ نے جب اللہ پاک کا ذِکْر کیا تو مشقت تو کیا ہونی تھی، آپ کو بہت لُطْف آیا، آپ نے دوسرے دِن ذِکْر کیا تو پہلے دِن سے بھی زیادہ لذّت ملی، یونہی جُوں جُوں آپ ذِکْر کرتے رہے، لذّت میں اِضافہ ہی ہوتا رہا، آپ نے اللہ کریم کی بارگاہ میں عرض کی: یااللہ پاک! میں تو ایسی عِبَادت چاہتا تھا جس میں بہت مشقت اُٹھانی پڑے، تیرے ذِکْر میں تو بہت لُطْف ہے۔ اللہ پاک نے فرمایا: موسیٰ! یہ تَو آپ پر میری مہربانی ہے کہ آپ کو میرے ذِکْر میں لذّت آتی ہے، ورنہ فِرْعَون کو دیکھئے! اس نے اپنا تاج و تخت، قُوّت و سلطنت سب برباد کر لیا، دریا میں غرق ہو جانا تو منظور کر لیا مگر ایک مرتبہ بھی میرا نام اپنی زبان پر لانا گوارا نہ کیا۔ ([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! معلوم ہوا ذِکْرُ اللہ کے فضائِل بہت ہیں تو اس کے ساتھ ساتھ ذِکْرُ اللہ مَشَقّت بھری عبادت بھی ہے، اگر ہم ذِکْرُ اللہ کی عادَت اپنانا چاہتے ہیں تو اس کے


     

     



    [1]...سبع سنابل، صفحہ:260۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • باعظمت روزہ دار کون؟
    • کثرتِ ذِکْر نہ کرنے کے بعض اسباب
    • کثرتِ ذِکْر کا قرآنی حکم
    • ایک انمول نصیحت
    • حضرت مُعَاذ رَضِیَ اللہ عنہ کے لئے آخری نصیحت
    • ذِکْرُ اللہ کی مختلف صُورتیں
    • ذِکْر کسے کہتے ہیں؟
    • بِلّی نے سچ کہا
    • غافِل پر شیطان مقرر کر دیا جاتا ہے
    • سَروں پر کالے کَوَّے بیٹھے تھے
    • ذِکْرُ اللہ کے فَضَائِل
    • عرش کے نُور میں لپٹا ہوا شخص
    • جنّت میں باغات لگوانے کا طریقہ
    • اللہ اپنے ذاکِر کا ذِکْر فرماتا ہے
    • قُرْبِ اِلٰہی دِلانے والا عمل
    • غلام کو بادشاہ بنانے والا عَمَل
    • ذِکْرُ اللہ کی کثرت سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • ذِکْرُاللہ کی کثرت کرنے والوں کی مختصر حکایات
    • شعبہ دار السنّہ
    • ذِکْرُ اللہ کی عادَت کیسے بنائیں؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: درس
    • ذِکْرُ اللہ کی کثرت کے لئے
    • ذکرودرود کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ذکر و درود کے بقیہ مدنی پھول
    • * کوئی بھی نیا کام شروع کرتے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami