• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یادِ اِلٰہی اور اس کے طریقے arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    یادِ اِلٰہی اور اس کے طریقے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نے فرمایا: یَا مُعَاذُ! اَیْنَ السَّابِقُوْنَ اے مُعاذ! آگے گزرنے والے کہاں  ہیں؟ میں نے عرض کیا: یارسولَ اللہ  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ! بعض آگے چلے گئے ہیں، بعض پیچھے آرہے ہیں۔ اس پر رسولِ ذیشان، مکی مدنی سلطان صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: یَا مُعَاذُ! اِنَّ السَّابِقِیْنَ الَّذِیْن یَسْتَہْتِرُوْنَ بِذِکْرِ اللہ یعنی اے مُعاذ! (حقیقت میں) آگے گزر جانے والے تو وہ ہیں جو ذِکْرُ اللہ کا بہت شوق رکھتے ہیں۔([1])

    عرش کے نُور میں لپٹا ہوا شخص

    مِعْرا ج شریف کی حدیثوں میں ہے، اللہ پاک کے رسول، رسولِ مقبول صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: مِعْراج کی رات میں نے عرش کے نُور میں لپٹا ہوا ایک شخص دیکھا، میں نے پوچھا: مَنْ ہٰذَا ؟اَمَلَکٌ؟  یہ کون ہے؟ کوئی فرشتہ ہے؟ کہا گیا: نہیں۔ میں نے کہا: اَ نَبِیٌّ؟ کیا کوئی نبی ہے؟ کہا گیا: نہیں۔ میں نے پوچھا: مَنْ ہُوَ؟ پِھر یہ کون ہے؟ جواب ملا (جس کا خلاصہ ہے کہ) یہ وہ شخص ہے جس کی تین صِفَات ہیں: (1): اس کی زبان ہمیشہ ذِکْرُ اللہ سے تَر رہتی تھی(2):اس کا دِل مسجد ہی کی طرف لگا رہتا تھا(3):اور اس کی وجہ سے کبھی اس کے والدین کو بُرا بھلا نہیں کہا گیا۔([2])

    سُبْحٰنَ اللہ!پیارے اسلامی بھائیو! غور فرمائیے! ذِکْرُ اللہ کی کثرت، مسجد میں دِل لگائے رکھنا اور والدین کی بےعزّتی کا سبب نہ بننا، یہ تینوں صِفَات کیسی اعلیٰ اور پسندیدہ ہیں کہ ان صِفَات والے شخص کو اللہ پاک نے بلند مقام عطا فرمایا اور وہ عرشِ اِلٰہی کے نُور میں


     

     



    [1]... جَامِعُ العُلُوْم والحِکَم ، صفحہ:451۔

    [2]... جَامِعُ العُلُوْم والحِکَم، صفحہ:453۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • باعظمت روزہ دار کون؟
    • کثرتِ ذِکْر نہ کرنے کے بعض اسباب
    • کثرتِ ذِکْر کا قرآنی حکم
    • ایک انمول نصیحت
    • حضرت مُعَاذ رَضِیَ اللہ عنہ کے لئے آخری نصیحت
    • ذِکْرُ اللہ کی مختلف صُورتیں
    • ذِکْر کسے کہتے ہیں؟
    • بِلّی نے سچ کہا
    • غافِل پر شیطان مقرر کر دیا جاتا ہے
    • سَروں پر کالے کَوَّے بیٹھے تھے
    • ذِکْرُ اللہ کے فَضَائِل
    • عرش کے نُور میں لپٹا ہوا شخص
    • جنّت میں باغات لگوانے کا طریقہ
    • اللہ اپنے ذاکِر کا ذِکْر فرماتا ہے
    • قُرْبِ اِلٰہی دِلانے والا عمل
    • غلام کو بادشاہ بنانے والا عَمَل
    • ذِکْرُ اللہ کی کثرت سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • ذِکْرُاللہ کی کثرت کرنے والوں کی مختصر حکایات
    • شعبہ دار السنّہ
    • ذِکْرُ اللہ کی عادَت کیسے بنائیں؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: درس
    • ذِکْرُ اللہ کی کثرت کے لئے
    • ذکرودرود کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ذکر و درود کے بقیہ مدنی پھول
    • * کوئی بھی نیا کام شروع کرتے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami