• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ حضرت جنید بغدادی (رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ) arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ حضرت جنید بغدادی (رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رہنا بہتر ہے۔پس وہ گوشہ نشین ہو گیا اور حضرت جنید بغدادی رَحمۃُ اللہ علیہ کی خدمت میں حاضِر ہونا چھوڑ دیا۔ ایک رات اس نے دیکھا کہ کچھ لوگ ایک اونٹ لے کر آئے ہیں اور اس سے کہہ رہے ہیں کہ وہ اسے لینے آئے ہیں تا کہ وہ یہ رات جنت میں گزارے ، چنانچہ وہ لوگ اسے اونٹ پر سوار کر کے لے گئے یہاں تک کہ ایک ایسی جگہ پہنچے جو بہت خوبصورت تھی ، وہاں کی ہر ہر شے سے حسن ٹپکتا تھا ، نفیس کھانوں کے ساتھ ساتھ میٹھے پانی کے چشمے ( Water Spring )  بھی رواں تھے۔ وہ صبح تک وہاں کے مزے لیتا رہا اور جب صبح ہوئی تو اس نے خود كو اپنے حجرے میں پایا۔یہ سلسلہ اسی طرح كئی روز تك جاری رہا كہ اسے ہر رات ایسے دکھائی دیتا کہ فِرشتے اسے سُواری پر بٹھا کر جنّت کی سیر کراتے اور طرح طرح کے میوے کھلاتے ہیں یہاں تک کہ  وہ تکبر و غرور کا شکار ہو گیا اور یہ دعویٰ کرنے لگا کہ اس کی حالت اس کمال تک پہنچ چکی ہے کہ اس کی راتیں بھی جنت میں گزرتی ہیں۔ لوگوں نے اس کی خبر حضرت جنید بغدادی رَحمۃُ اللہ علیہ کو دی تو آپ  رَحمۃُ اللہ علیہ ا س کے پاس گئے تو دیکھا کہ وہ بڑے ٹھاٹھ سے تکبر ( Arrogance )  میں اکڑا بیٹھا ہے ۔آپ نے اس سے کیفیت پوچھی تو اس نے بڑے فخر سے اپنے بلند مقام اور جنّت کی سیر کا ذکر کیا ، چنانچہ آپ رَحمۃُ اللہ علیہ نے فرمایا : آج جب جنّت میں جاؤ تو 3مرتبہ  لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃ اِلَّا بِاللّٰہ ِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمپڑھنا۔ اس نے کہا : بہت اچھا ، چنانچہ حسبِ معمول جب وہ جنّت میں پہنچا تو یاد آنے پر محض تجربہ کے طور پر اس نے 3 بار لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃ اِلَّا بِاللّٰہ ِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْم پڑھا۔تو اسے لے جانے والے تمام لوگ چیخ مار کر بھاگ گئے اور وہ کیا دیکھتا ہے کہ جنّت آنِ واحد میں اس کی آنکھوں سے غائب ہو گئی ہے اور وہ نجاست اور کوڑا کرکٹ والی جگہ پر بیٹھا ہوا ہے اور اس کے چاروں طرف مردار ہڈیاں ( Dead Bones )  پڑی ہیں۔ اسی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • کافر کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا
    • حدیثِ پاک کی شرح
    • مؤمنانہ فراست کیسے ملے... ؟
    • حضرت جنید بغدادی رَحمۃُ اللہ علیہ کا مختصر تعارف
    • روزانہ 400 نوافِل پڑھتے
    • 40 سال دِل کی پاسبانی کرتے رہے
    • تکبیرِ اُوْلیٰ پانے کی فضیلت
    • نفل روزے رکھا کرتے تھے
    • ایک جنتی نہر کا نام : رجب ہے
    • رجب کا روزہ گناہوں کا کفارہ ہے
    • شعبان کے روزوں کے فضائل
    • صحت بھی ملے ، اَجْر بھی
    • غیبت سے بچئے !
    • روزہ رکھو ! صحت پاؤ... !
    • اَفْضَل عَمَل
    • جنید بغدادی رَحمۃُ اللہ علیہ کی شیطان سے ملاقات
    • واقعے سے ملنے والے 3 سبق
    • بیان کرنا کیسے شروع فرمایا... ؟
    • حضرت جنید بغدادی رَحمۃُ اللہ علیہ کی نصیحتیں
    • دَرْوَیش کو صبر کی تلقین
    • درد کا احساس نہ ہوا
    • آنکھیں کیسے ٹھیک ہو گئیں... ؟
    • نمازِ تہجد نے خوب فائدہ پہنچایا
    • تہجد کے فضائِل پر 2 فرامینِ مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں مدنی انقلاب
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • پانی پینے کی 13 سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami