• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دو بلند رُتبہ شخصیات arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    دو بلند رُتبہ شخصیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ پاک کی رحمت ہو ، میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے  اللہ پاک کے رسول   صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو فرماتے سنا ہے : اے سُرَّق ! تم ایک چٹیل میدان میں مرو گے اور تمہیں میری اُمت کا بہترین آدمی دَفن کرےگا۔یہ غیبی آواز سن کر حضرت عمر بن عبدالعزیز رَحمۃُ اللہ علیہ نے اس آواز دینے والے سے پوچھا : اللہ پاک تم پر رحم فرمائے ، تم کون ہو ؟ اس نے کہا : ہم جنّات میں سے ہیں اس کا نام سُرَّق ہے ، ہم اُن جِنّات میں سے ہیں جنہوں نے مدینے کے تاجدار ، دو عالم کے سردار  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم سے بیعت کی ہے ، ہم دونوں کے سوا اُن میں سے کوئی بھی زندہ نہیں رہا ، میں نے رسولُ اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو فرماتے سنا تھا : اے سُرَّق ! تم چٹیل میدان میں دم توڑو گے اور تمہیں میرا بہترین اُمّتی دَفن کرے گا۔ ( [1] )

    سُبْحٰنَ اللہ ! پیارے اسلامی بھائیو ! اس ایمان افروز واقعہ سے 2 باتیں معلوم ہوئیں؛  ( 1 ) : یہ کہ ہمارے پیارے آقا ، مدینے والے مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم اللہ پاک کی عطا سے غیب کی خبریں جانتے ہیں ، تبھی تو آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے اُس صحابئ رسول جِنّ سُرَّق کو اُن کی وفات کے مقام کے متعلق بھی بتا دیا اور یہ بھی بتا دیا کہ انہیں کون شان و عظمت والا دَفَن کرنے کی سَعَادت حاصِل کرے گا۔

    سب مِثلِ ہتھیلی پیشِ نظر ، ہر غیب عَیاں ہے سینے پر

    یہ  نورِ  نظر ،  یہ  چشمِ  بَصَر ،  یہ  علم  و  حکمت  کیا  کہنا... ! !  ( [2] )

     ( 2 ) : پیارے اسلامی بھائیو ! اس واقعہ سے دوسری بات یہ معلوم ہوئی کہ اَمِیُر الْمُؤْمِنِین حضرت عمر بن عبد العزیز رَحمۃُ اللہ علیہ  اُمَّت کے بہترین آدمیوں میں سے ایک ہیں۔


     

     



    [1]... دلائل النبوۃ للبیہقی ، جلد : 6 ، صفحہ : 494 ۔

    [2]... قبالۂ بخشش ، صفحہ : 86۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت مُعَاویہ و عمر بن عبد العزیز کی باہمی مشابہت
    • 2 بلند رُتبہ شخصیات
    • حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللہ عنہ کا ذِکْرِ خیر
    • جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام نے سلام کیا
    • اللہ و رسول مُعَاوِیہ سے محبت کرتے ہیں
    • امیرِ مُعَاویہ رَضِیَ اللہ عنہ کی امامِ حَسَن رَضِیَ اللہ عنہ سے محبت
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللہ عنہ کے 2 اعلیٰ اَوْصاف
    • حِلم کے فضائل
    • حضرت عمر بن عبد العزیز کا ذکر خیر
    • خیر و بھلائی والا ایک عَمَل
    • حضرت عمر بن عبد العزیز رَحمۃُ اللہ علیہ کا تعارف
    • میرے مقام میں کوئی کمی تو نہیں آئی
    • جب سلام کرنا بھول گئے
    • یہ اسلامی سلام نہیں
    • سلام کرنے کی عادَت بنا لیجئے !
    • نَماز پنجگا نہ کا اہتمام
    • سُنَّت پرعمل کا جذبہ
    • عُلَما کا اَدَب کیجئے !
    • عالِمِ دِین کا ادب و احترام
    • کبھی جھوٹ نہ بولا
    • روزانہ کا جَدوَل
    • تلاوت ہو تو ایسی ہو !
    • خَوفِ خُدا کے فضائل پر 3 احادیث
    • اَمِیُرالْمُؤمِنِین کی تَبَرُّکات سے محبت
    • دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمَال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • مدنی قاعِدہ ( Madani Qaida ) موبائِل ایپلی کیشن
    • عیادت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami