• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دو بلند رُتبہ شخصیات arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    دو بلند رُتبہ شخصیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خیر و بھلائی والا ایک عَمَل

    عظیم عالِمِ دِین ، بہت بڑے محدِّث ، عاشِقِ رسول ، کروڑوں حنبلیوں کے امام ، حضرت امام احمد بن حنبل رَحمۃُ اللہ علیہ  فرماتے ہیں : اِذَا رَاَیْتَ الرَّجُلَ یُحِبُّ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیْزِ وَیَذْکُرُ مَحَاسِنَہٗ وَیَنْشُرُہَا فَاعْلَمْ اَنَّ مِنْ وَّرَاءذٰلِکَ خَیْراً اِنْ شَآءَ اللّٰہُ  یعنی جب تم دیکھو کہ کوئی شخص حضرت عمر بن عبدالعزیز رَحمۃُ اللہ علیہ سے محبت رکھتا ہے اور ان کی خوبیاں بیان کرنے اور انہیں عام کرنے کا اِہتِمام کرتا ہے تو جان لو کہ  اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! اس کا نتیجہ خیر ہی خیر ہے ۔ ( [1] )

    حضرت عمر بن عبد العزیز رَحمۃُ اللہ علیہ  کا تعارف

    پیارے اسلامی بھائیو ! حضرت عمر بن عبد العزیز  رَحمۃُ اللہ علیہ عظیم تابِعی بزرگ ہیں * آپ کا نامِ پاک : عمر اور کنیت : ابو حفْص ہے * آپ کی والدۂ محترمہ مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ  کی پَوتی تھیں۔ ( [2] ) اس لحاظ سے حضرت عمر بن عبد العزیز رَحمۃُ اللہ علیہ  کی رگوں میں بھی فاروقی خون تھا * حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ  فرماتے تھے : میری اَوْلاد میں سے ایک شخص ہو گا ، جس کے چہرے پر زَخم کا نشان ہو گا ، وہ زمین کو عدل و اِنْصَاف سے بھر دے گا ۔ ( [3] )  

    فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ  کے اس مبارک فرمان کے مِصْدَاق حضرت عمر بن عبد العزیز رَحمۃُ اللہ علیہ ہی تھے * آپ 25 سال کی عمر مبارک میں مدینہ مُنَوَّرہ کے گورنر بنے * بعد میں آپ نے خود ہی کسی سبب سے یہ عہدہ چھوڑ دیا * اس کے کافِی عرصہ بعد جب خلیفہ سلیمان بن عبد الملک کا انتقال ہوا تو آپ خَلِیْفَة ُ الْمُسْلِمِین و اَمِیُر الْمُؤْمِنِین مقرر ہوئے۔


     

     



    [1]...سیرۃ و مناقب عمر بن عبد العزیز لابنِ جوزی ، صفحہ : 74۔

    [2]...حضرتِ سیدنا عمر بن عبد العزیز کی 425 حِکایات ، صفحہ : 30۔

    [3]...سیرۃ و مناقب عمر بن عبد العزیز لابنِ جوزی ، صفحہ : 11۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • حضرت مُعَاویہ و عمر بن عبد العزیز کی باہمی مشابہت
    • 2 بلند رُتبہ شخصیات
    • حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللہ عنہ کا ذِکْرِ خیر
    • جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام نے سلام کیا
    • اللہ و رسول مُعَاوِیہ سے محبت کرتے ہیں
    • امیرِ مُعَاویہ رَضِیَ اللہ عنہ کی امامِ حَسَن رَضِیَ اللہ عنہ سے محبت
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللہ عنہ کے 2 اعلیٰ اَوْصاف
    • حِلم کے فضائل
    • حضرت عمر بن عبد العزیز کا ذکر خیر
    • خیر و بھلائی والا ایک عَمَل
    • حضرت عمر بن عبد العزیز رَحمۃُ اللہ علیہ کا تعارف
    • میرے مقام میں کوئی کمی تو نہیں آئی
    • جب سلام کرنا بھول گئے
    • یہ اسلامی سلام نہیں
    • سلام کرنے کی عادَت بنا لیجئے !
    • نَماز پنجگا نہ کا اہتمام
    • سُنَّت پرعمل کا جذبہ
    • عُلَما کا اَدَب کیجئے !
    • عالِمِ دِین کا ادب و احترام
    • کبھی جھوٹ نہ بولا
    • روزانہ کا جَدوَل
    • تلاوت ہو تو ایسی ہو !
    • خَوفِ خُدا کے فضائل پر 3 احادیث
    • اَمِیُرالْمُؤمِنِین کی تَبَرُّکات سے محبت
    • دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمَال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • مدنی قاعِدہ ( Madani Qaida ) موبائِل ایپلی کیشن
    • عیادت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami