• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • لذتِ عبادت arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    لذتِ عبادت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    غیب سے انگور ظاہِر ہوئے

    حضرت لیث بن سعد رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہِفرماتے ہیں : حج کا موسم تھا ، میں نے مکہ مکرمہ میں نمازِ عصر ادا کی اور اَبُو قبیس نامی پہاڑ پر چلا گیا ، پہاڑ کی چوٹی پر میں نے دیکھا : ایک نیک بزرگ بیٹھے دُعا کر رہے تھے ، اُنہوں نے پہلے یَا رَبّ کہہ کر اللہ پاک کو پُکارا اور مسلسل یَا رَبّ یَارَبّ ہی کہتے رہے ، یہاں تک کہ اُن کی سانس ٹوٹ گئی ، پھر اُنہوں نے یَارَبَّاہٗ کہنا شروع کیا ، اب کی بار بھی یَارَبَّاہٗ یَا رَبَّاہٗ کہتے کہتے اُن کی سانس ٹوٹ گئی ، پھر اُنہوں نے یَا اللہ یَا اللہکہنا شروع کیا ، یہاں تک کہ سانس ٹوٹ گئی ، پھر یَا حَیُّ یَاحَیُّ کہہ کر اللہ پاک کو پُکارا ، پھر یَا رَحِیْمُ یَارَحِیْمُ کہنا شروع کر دیا اور آخر میں اُنہوں نے یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمین کہہ کر اللہ پاک کو پُکارا ، یُوں اُنہوں نے سات بار کیا ، آخر میں اللہ پاک کے حُضُور جو چاہا دُعا کی۔ میں قریب ہی چھپ کر کھڑا یہ سب دیکھ رہا تھا۔

    ابھی اس نیک  بزرگ کی دُعا پُوری بھی نہ ہوئی تھی کہ اچانک غیب سے انگوروں کا ایک گُچھا اور 2 نئی چادریں ظاہِر ہوئیں۔ یہ وہ موسم تھا کہ انگور کہیں بھی دستیاب نہ تھے ، دُعا پُوری کرنے کے بعد اُس نیک  بزرگ نے انگور کھانا شروع کئے ، اب میں اُس نیک بزرگ کے قریب گیا اور عرض کیا : آپ دُعا مانگ رہے تھے تو میں آمین کہہ رہا تھا ، لہٰذا مجھے بھی انگوروں  میں شریک کر لیجئے ! اُس نیک بزرگ نے فرمایا : میرے پاس آؤ ! کھاتے جاؤ مگر کوئی دانہ بچا کر مت رکھنا۔ حضرت لیث بن سعد رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : میں نے انگور کھانا شروع کئے ، یہ انتہائی لذیذ انگور تھے ، میں نے کبھی ایسے انگور نہیں کھائے تھے اور حیرت کی بات یہ تھی کہ میں نے جی بھر کر انگور کھا لئے مگر ان میں سے ایک بھی دانہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • محبوبِ خُدا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی عِبَادات
    • دُنیا میں آنے کا مقصد عبادت ہے
    • دُنیا میں سب سے اَہَم کام
    • ہماری زِندگی کا مقصد
    • سب سے لذیذ چیز کیا ہے ؟
    • نزع کے وقت رونے کا سبب
    • لذّتِ عبادت سے متعلق 5 واقعات
    • ( 1 ) : انصاری صحابی اور لذّتِ عبادت
    • ( 2 ) : حضرت عُرْوہ بن زبیر اور لذّتِ عبادت
    • ( 3 ) : حضرت مُسْلِم بن یسار اور لذّتِ عبادت
    • ( 4 ) : حضرت عبد اللہ بن زبیر اور لذّتِ عِبَادت
    • ( 5 ) : حضرت رابعہ بصریہ اور لذّتِ عبادت
    • لذّتِ عبادت سے محرومی کا وبال
    • انسان کی اَصْل عزّت عبادت میں ہے
    • عبادت میں لذّت کیسے مِلے... ؟
    • عِبَادت کی لذّت مشقت سے ملتی ہے
    • نوافِل کی کثرت کیجئے !
    • لذّتِ عبادت پانے کا ایک نسخہ
    • سخت دِلی لذّتِ عبادت میں رُکاوٹ ہے
    • گُنَاہوں کے سبب دِل سخت ہوتا ہے
    • فِکْرِ آخرت اپنائیے !
    • لذیز چیزیں کھاتے رہنا دِل کی سختی کا باعِث ہے
    • 3 چیزیں چھوڑِیں تو لذّتِ عبادت مل گئی
    • شعبہ ہفتہ وار اجتماع
    • لذّتِ عبادت پانے کا ایک بہترین طریقہ
    • فتح محمد نمازی بن گیا
    • نیک عمل نمبر 5 کی ترغیب :
    • امام جعفر صادِق رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • امام جعفر صادِق رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • غیب سے انگور ظاہِر ہوئے
    • کھانے کی سُنّتیں اور آداب
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • کھانا کھانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * حسنِ عبادت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami