• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • لذتِ عبادت arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    لذتِ عبادت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نماز ادا فرما رہے تھے ، اچانک آپ کے قریب ہی کسی سبب سے آگ بھڑک اُٹھی ، حضرت مُسْلِم بن یسار رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  نماز میں ایسے محو تھے کہ آپ کو آگ لگنے کا احساس ہی نہ ہوا ، یہاں تک کہ لوگوں نے آ کر آگ بجھائی۔ ( [1] )

     ( 4 ) : حضرت عبد اللہ بن زبیر اور لذّتِ عِبَادت

    صحابیِ رسول حضرت عبد اللہ بن زبیر  رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ مَا کو بھی لذّتِ عبادت کا کافِی حِصّہ نصیب تھا ، آپ انتہائی خشوع و خضوع کے ساتھ نماز ادا فرمایا کرتے تھے ، ایک مرتبہ آپ نماز پڑھ رہے تھے ، قریب ہی آپ کا ننھا منا پیارا سا بچہ موجود تھا ، اچانک چھت سے ایک سانپ بچے کے قریب گِر پڑا ، لوگوں نے سانپ سانپ کہہ کر شور مچایا اور آخر کار سانپ کو مار دیا۔ اتنا کچھ ہونے کے باوُجُود حضرت عبد اللہ بن زبیر رَضِی اللہ عَنْہُمَا اسی طرح نماز پڑھتے رہے۔ ( [2] )  

    حضرت عبد اللہ بن زبیر رَضِی اللہ عَنْہُمَا جب سجدے میں جاتے تو اتنا لمبا سجدہ فرماتے کہ چڑیاں آپ کی پیٹھ مبارک کو  دیوار کا حصہ سمجھ کر اس پر بیٹھ جاتی تھیں۔ ( [3] )   

    حضرت اِبْنِ اَبُو مُلَیْکه رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : خدا کی قسم ! میں نے عبد اللہ بن زبیر رَضِی اللہ عَنْہُمَا جیسا کوئی نہ دیکھا ، ایک دِن آپ نماز ادا فرما رہے تھے کہ مَنْجَنِیْق  ( یعنی پتھر پھنکنے کے توپ جیسے آلے )  سے چلایا ہوا ایک پتھر آپ کی داڑھی اور سینے کے درمیان سے گزرا ،  مگر حضرت عبد اللہ بن زبیر رَضِی اللہ عَنْہُمَا ایسے خشوع و خضوع کے ساتھ نماز ادا فرما رہے تھے


     

     



    [1]...الزہدلاحمد بن حنبل ، صفحہ : 301۔

    [2]...تاریخ دمشق ، جلد : 28 ، صفحہ : 174۔

    [3]...تاریخ دمشق ، جلد : 28 ، صفحہ : 170۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • محبوبِ خُدا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی عِبَادات
    • دُنیا میں آنے کا مقصد عبادت ہے
    • دُنیا میں سب سے اَہَم کام
    • ہماری زِندگی کا مقصد
    • سب سے لذیذ چیز کیا ہے ؟
    • نزع کے وقت رونے کا سبب
    • لذّتِ عبادت سے متعلق 5 واقعات
    • ( 1 ) : انصاری صحابی اور لذّتِ عبادت
    • ( 2 ) : حضرت عُرْوہ بن زبیر اور لذّتِ عبادت
    • ( 3 ) : حضرت مُسْلِم بن یسار اور لذّتِ عبادت
    • ( 4 ) : حضرت عبد اللہ بن زبیر اور لذّتِ عِبَادت
    • ( 5 ) : حضرت رابعہ بصریہ اور لذّتِ عبادت
    • لذّتِ عبادت سے محرومی کا وبال
    • انسان کی اَصْل عزّت عبادت میں ہے
    • عبادت میں لذّت کیسے مِلے... ؟
    • عِبَادت کی لذّت مشقت سے ملتی ہے
    • نوافِل کی کثرت کیجئے !
    • لذّتِ عبادت پانے کا ایک نسخہ
    • سخت دِلی لذّتِ عبادت میں رُکاوٹ ہے
    • گُنَاہوں کے سبب دِل سخت ہوتا ہے
    • فِکْرِ آخرت اپنائیے !
    • لذیز چیزیں کھاتے رہنا دِل کی سختی کا باعِث ہے
    • 3 چیزیں چھوڑِیں تو لذّتِ عبادت مل گئی
    • شعبہ ہفتہ وار اجتماع
    • لذّتِ عبادت پانے کا ایک بہترین طریقہ
    • فتح محمد نمازی بن گیا
    • نیک عمل نمبر 5 کی ترغیب :
    • امام جعفر صادِق رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • امام جعفر صادِق رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • غیب سے انگور ظاہِر ہوئے
    • کھانے کی سُنّتیں اور آداب
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • کھانا کھانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * حسنِ عبادت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami