• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • لذتِ عبادت arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    لذتِ عبادت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چاہتے ہیں ، ہمیں قبول فرما لیجئے ! رسولِ اکرم ، نورِ مجسم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے اجازت عطا فرمائی ، چنانچہ وہ دونوں صحابی  رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ مَا پہرہ دینے کے لئے تیار ہو گئے ، ان دونوں نے آپس میں مشورہ کیا اور یہ طے پایا کہ آدھی رات تک ایک پہرہ دے ، دوسرا آرام کر لے ، پھر پہلا آرام کرے اور دوسرا پہرہ دے۔ پَس پہلی آدھی رات  مہاجِر صحابی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  نے  آرام کیا اور انصاری صحابی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  پہرہ دینے لگے۔  کچھ دیر گزری تو اس انصاری صحابی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  نےنماز شروع کر دی اور سورۂ کَہْف کی تِلاوت کرنے لگے۔

    اسی دوران اچانک دُشمن کے ایک شخص نے پہاڑی پر چڑھ کر تیر برسانا شروع کر دئیے۔  دُشمن نے پہلا تیر جو چلایا ، وہ انصاری صحابی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  کے جسم میں پیوست ہو گیا۔

    اللہ اَکْبَر ! صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کا ذوقِ عِبَادت صَدْ مرحبا... ! انصاری صحابی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  کے جسم میں تِیر پیوست ہو چکا تھا ، اس کے باوُجُود آپ نے کوئی حرکت نہ کی اور بدستور نماز میں مشغول رہے ،     ظالِم دُشمن نے دوسرا تیر مارا ، وہ  بھی آپ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  کے جسمِ اَقْدس میں اُتر گیا ، انصاری صحابی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  نے اب بھی نماز نہ توڑی ، دُشمن نے تیسرا تیر مارا ، وہ بھی  صحابئ رسول رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  کے جسم میں پیوست ہو گیا ،  اب ان صحابی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  نے جلدی سے رکوع و سجدہ کیا ، نماز مکمل فرمائی اور اپنے ساتھی کو جگایا۔ تیر برسانے والے کافِر نے جب دیکھا کہ یہ اکیلے نہیں ہیں ، ان کے رُفَقَا بھی ساتھ ہی ہیں تو وہ فوراً بھاگ گیا۔ ادھر مہاجر صحابی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  نے اپنے ساتھی کو زخمی حالت میں دیکھا تو جلدی جلدی ان کے جسم سے تیر نکالے اور پوچھا : آپ پر دُشمن نے حملہ کیا تو آپ نے مجھے جگایا کیوں نہیں ؟    اس پر قرآن و نماز کے شیدائی اس انصاری صحابی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  نے کہا : میں نے نماز میں ایک سُورت


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • محبوبِ خُدا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی عِبَادات
    • دُنیا میں آنے کا مقصد عبادت ہے
    • دُنیا میں سب سے اَہَم کام
    • ہماری زِندگی کا مقصد
    • سب سے لذیذ چیز کیا ہے ؟
    • نزع کے وقت رونے کا سبب
    • لذّتِ عبادت سے متعلق 5 واقعات
    • ( 1 ) : انصاری صحابی اور لذّتِ عبادت
    • ( 2 ) : حضرت عُرْوہ بن زبیر اور لذّتِ عبادت
    • ( 3 ) : حضرت مُسْلِم بن یسار اور لذّتِ عبادت
    • ( 4 ) : حضرت عبد اللہ بن زبیر اور لذّتِ عِبَادت
    • ( 5 ) : حضرت رابعہ بصریہ اور لذّتِ عبادت
    • لذّتِ عبادت سے محرومی کا وبال
    • انسان کی اَصْل عزّت عبادت میں ہے
    • عبادت میں لذّت کیسے مِلے... ؟
    • عِبَادت کی لذّت مشقت سے ملتی ہے
    • نوافِل کی کثرت کیجئے !
    • لذّتِ عبادت پانے کا ایک نسخہ
    • سخت دِلی لذّتِ عبادت میں رُکاوٹ ہے
    • گُنَاہوں کے سبب دِل سخت ہوتا ہے
    • فِکْرِ آخرت اپنائیے !
    • لذیز چیزیں کھاتے رہنا دِل کی سختی کا باعِث ہے
    • 3 چیزیں چھوڑِیں تو لذّتِ عبادت مل گئی
    • شعبہ ہفتہ وار اجتماع
    • لذّتِ عبادت پانے کا ایک بہترین طریقہ
    • فتح محمد نمازی بن گیا
    • نیک عمل نمبر 5 کی ترغیب :
    • امام جعفر صادِق رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • امام جعفر صادِق رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • غیب سے انگور ظاہِر ہوئے
    • کھانے کی سُنّتیں اور آداب
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • کھانا کھانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * حسنِ عبادت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami