• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صِراطِ مستقیم کسے کہتے ہیں؟ arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    صِراطِ مستقیم کسے کہتے ہیں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُورۂ فاتحہ ، آیت : 7

    پیارے اسلامی بھائیو ! سورۂ فَاتِحَہ میں   مزید ارشاد ہوا :

    غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ ( ۷ )     ( پارہ : 1 ، سورۂ فاتحہ : 7 )

    تَرجَمہ کَنْزُ الْعِرْفان : نہ کہ ان کا راستہ جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا۔

    مفسرینِ کرام فرماتے ہیں : انعام یافتہ لوگوں کی 3 قسمیں ہیں :  ( 1 ) : ایک وہ انعام یافتہ بندے جن پر اللہ  پاک کا انعام تو ہوا ،   وہ ہدایت کے رستے پر چل بھی پڑے   لیکن وہ منزل پر پہنچے نہیں ،  انہوں نے ایسی خطائیں کیں   کہ ان  پر ربّ کا غضب برس پڑا ،  جیسے شیطان ہے ، اس بدبخت نے ہزاروں سال اللہ پاک کی عبادت کی لیکن اس پر ثابِت قدم نہ رہا ، اس نے تکَبُّر کیا ، اللہ پاک کے نبی حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام   کی گستاخی کی تو اس پر اللہ پاک کا غضب برس پڑا ، ایسے ہی اور بہت لوگ ہیں ، بلعم بن باعُورا ، اِبْنِ سَقَا وغیرہ انہیں ہدایت ملی ، ایمان نصیب ہوا مگر یہ ثابِت قدم نہ رہے ، ایمان سے پِھر کر اللہ پاک کے غضب کا شکار ہو گئے ، یہ مَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ ہیں۔ ( 2 ) : انعام یافتہ بندوں میں دوسری قسم کے لوگ وہ ہیں جن پر اِنْعَام تو ہوا ، ان کے پاس ہدایت بھی آئی ، رسول بھی تشریف لائے ، ان کو ہدایت قبول کرنے کے مواقع بھی فراہَم کئے گئے مگر یہ راستے ہی میں رہ گئے ، انہوں نے جان بوجھ کر حق کا رستہ یا تو اختیار ہی نہ کیا ، بُرے رستے پر چلے  یا سیدھے رستے پر چل تو پڑے مگر چلتے چلتے راستے میں انہوں نے یُوٹَرْن لے لیا ، کسی اور رستے کے مُسَافِر بن گئے۔ یہ ضَالِّیْن ہیں۔ ( 3 ) : تیسری قسم کے لوگ وہ ہیں جن پر اِنْعَام ہوا ، وہ صراطِ مستقیم پر چلے اور اِسْتِقَامت کے ساتھ چلتے رہے ، نہ بھٹکے ، نہ غضب کا شکار ہوئے بلکہ صراطِ مستقیم پر چلتے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سُورۃُ الْفاتحہ ، آیت : 5 تا 7
    • سُورہ فاتحہ کا ایک نام : سُوْرَۃُ الدُّعا
    • دُعا مانگنے کی 2 احتیاطیں
    • سب کے لئے دُعا مانگئے !
    • آقا کریم صَلَّی اللہ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم نے اِصْلاح فرمائی
    • ایک محبوب ترین دُعا
    • صِراطِ مستقیم راہِ خُدا ہے
    • صِراطِ مستقیم کیا ہے ؟
    • قرآنِ کریم کا ایک اُسْلوبِ ہدایت
    • صراطِ مستقیم ایک نصابِ زِندگی ہے
    • ہدایت کسے کہتے ہیں... ؟
    • 70 ہزار جادُو گر مسلمان ہو گئے
    • حق سمجھانے والا ملنا بھی ہدایت ہے
    • پاکیزہ عقل ملنا بھی ہدایت ہے
    • سُورۂ فاتحہ ، آیت : 7
    • ہدایت پر استقامت کی فِکْر کیجئے !
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر کا خوف
    • مدنی قافلوں کے مُسَافِر بن جائیے !
    • فاتحہ و نیاز کا اہتمام فرمائیے !
    • مدنی قاعِدہ ( Madani Qaida ) موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami