• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صِراطِ مستقیم کسے کہتے ہیں؟ arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    صِراطِ مستقیم کسے کہتے ہیں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کھول کر بیان بھی کر دیا ، پھر بھی لوگوں نے صِراطِ مستقیم کو قبول نہ کیا ، آخری نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم نے چاند کو 2  ٹکڑے کیا ، سُورج کو الٹے پاؤں پلٹایا ، پتھروں نے کلمے پڑھے ، درختوں نے سلامیاں پیش کیں ، ایسے معجزات دیکھ کر بھی کفّار نے یہی کہا :

    هٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ ( ۶ )     ( پارہ : 28 ، سورۂ صَفّ : 6 )

    تَرجَمہ کَنْزُ الْعِرْفان : یہ کُھلا جادو ہے۔

    معلوم ہوا؛ قرآنِ کریم ملنا یہ بھی ہدایت ہے ، نبیوں ، رسولوں کا تشریف لانا ، یہ بھی ہدایت ہے اور حق کو قبول کرنے والی عقل مل جانا ، ایسا پاکیزہ دِل مل جانا ، یہ بھی ہدایت ہے اور ہدایت کے معاملے میں یہ سب سے اہم چیز ہے۔

    اس لحاظ سے اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ ( ۵ )  کا حاصِل یہ بنے گا : اے مالِکِ کریم ! تُو نے اپنے محبوب نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کو بھیج کر ، اُن پر کتابِ ہدایت قرآنِ کریم نازِل فرما کر ہمارے لئے ہدایت کا سامان کر دیا ، اے رَبِّ کریم ! اب اپنے اِنْعام یافتہ بندوں جیسی سمجھ بھی نصیب فرما ، اپنے محبوبِ کریم صَلَّی اللہ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کے ساتھ ایسی ایمانی وابستگی نصیب فرما ، جیسی صحابۂ کرام علیہمُ الرّضوان  کو نصیب تھی ،  قرآنِ کریم کو سمجھنے کی ایسی صلاحیت عطا فرما ، جیسی تُو نے اولیائے کرام کو عطا فرمائی تھی ، اے مالِک و مولیٰ ! حق واضِح ہو چکا ، اس حق کو سمجھ کر اس پر چلنے کے لئے ہمیں صحابہ ، تابعین ، امامِ اعظم ، غوثِ پاک ، داتا حُضُور ، خواجہ غریب نواز ، اعلیٰ حضرت امام احمد رضاخان  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہم  کی عقل و سمجھ کا فیضان بھی نصیب فرما۔اٰمِیْن بِجَاہِ  خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔     

    الٰہی ! نہیں مانگتا مال و دولت               فقط تجھ سے تیری رِضا مانگتا ہوں

    صحابہ کی اور اولیا کی محبَّت                  کی خیرات تجھ سے خُدا مانگتا ہوں ( [1] )


     

     



    [1]...وسائلِ فردَوس ، صفحہ : 1

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سُورۃُ الْفاتحہ ، آیت : 5 تا 7
    • سُورہ فاتحہ کا ایک نام : سُوْرَۃُ الدُّعا
    • دُعا مانگنے کی 2 احتیاطیں
    • سب کے لئے دُعا مانگئے !
    • آقا کریم صَلَّی اللہ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم نے اِصْلاح فرمائی
    • ایک محبوب ترین دُعا
    • صِراطِ مستقیم راہِ خُدا ہے
    • صِراطِ مستقیم کیا ہے ؟
    • قرآنِ کریم کا ایک اُسْلوبِ ہدایت
    • صراطِ مستقیم ایک نصابِ زِندگی ہے
    • ہدایت کسے کہتے ہیں... ؟
    • 70 ہزار جادُو گر مسلمان ہو گئے
    • حق سمجھانے والا ملنا بھی ہدایت ہے
    • پاکیزہ عقل ملنا بھی ہدایت ہے
    • سُورۂ فاتحہ ، آیت : 7
    • ہدایت پر استقامت کی فِکْر کیجئے !
    • اللہ پاک کی خفیہ تدبیر کا خوف
    • مدنی قافلوں کے مُسَافِر بن جائیے !
    • فاتحہ و نیاز کا اہتمام فرمائیے !
    • مدنی قاعِدہ ( Madani Qaida ) موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami