• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت سلمان فارسی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    حضرت سلمان فارسی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں؟ حضرت سلمان فارسی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  نے فرمایا : یہ تَو میں نہیں جانتا کہ میں صحابی ہوں یا نہیں۔ یہ سُن کر حضرت اشعث اور حضرت جریر رَضِی اللہ عَنْہُمَا ذرا شک میں مبتلا ہو گئے اور آپس میں کہنے لگے : شاید ہم جن سے ملنا چاہتے ہیں ، یہ وہ نہیں ہیں۔ حضرت سلمان فارسی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ نے فرمایا : تم جس سے ملنا چاہتے ہو ، میں وہی ہوں۔ میں نے رسولُ اللہ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کی زیارت کا شرف پایاہے اوران کی صحبتِ بابرکت بھی مجھے حاصل رہی ہے مگر  ( حقیقت میں )  صحابی تو وہ ہے جوحضورنبی ٔ پاک صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کے ساتھ جنت میں داخل ہوگا۔

    اس کے بعد حضرت سلمان فارسی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  نے پوچھا : تم دونوں کیسے آئے ہو؟ عرض کیا : ہم ملکِ شام سے آپ کے بھائی حضرت ابودَرْداء  رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  کے پاس سے آئے ہیں۔ بس اتنا سننا تھا کہ حضرت سلمان فارسی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  نے فوراً فرمایا : لاؤ پھر انہوں نے میرے لئے جو تحفہ بھیجا ہے ، وہ دے دو... !  یہ سُن کر حضرت اشعث بن قیس اور حضرت جریر بن عبد اللہ رَضِی اللہ عَنْہُمَا  ہکّا بکّا رِہ گئے اور عرض کیا : عالی جاہ ! انہوں نے آپ کے لئے کوئی تحفہ نہیں بھیجا۔ فرمایا : جو بھی ان کے پاس سے آتا ہے ، وہ میرے لئے تحفہ ضرور بھیجتے ہیں ، لہٰذا اللہ پاک سے ڈرو اور امانت ادا کر دو۔   عرض کیا : حُضُور ! یہ ہمارا ساز و سامان ہے ، اسے آپ جیسے چاہیں استعمال فرما لیں ، البتہ حضرت ابودَرْداء رَضِیَ اللہ عَنْہ نے آپ کے لئے کوئی تحفہ نہیں بھیجا۔ فرمایا : مجھے تمہارے مال کی کوئی ضرورت نہیں ، مجھے تو بس وہ تحفہ ہی چاہئے جو میرے بھائی نے بھیجا ہے۔ اب تو ان دونوں حضرات نے قسم ہی اُٹھا لی ، عرض کیا : اللہ پاک کی قسم ! حضرت ابودَرْداء رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  نے کوئی تحفہ نہیں بھیجا۔جب ہم وہاں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ” سَلام “ اَفْضَل ترین تحفہ ہے
    • ( 1 ) : صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی باہمی محبت
    • حکایت سے ملنے والے مدنی پھول
    • ( 2 ) : اَصْل فضیلت وہی جو جنّت میں پہنچا دے
    • جب آخر موت ہے تو...
    • ( 3 ) : سلام کرنے اور بھیجنے کی عادت بنائیے
    • سلام محبت پیدا کرتا ہے
    • محبت بھرا اِسْلامی تیر
    • تَو تم امانت میں خیانت کرتے...
    • سلام پہنچانا واجب ہے
    • حضرت سلمان فارسی رَضِیَ اللہ عَنْہ کا مختصر تعارُف
    • تلاشِ حق کا سَفَر
    • وِصَال مبارک
    • اللہ پاک کے 4محبوب بندے
    • جنّت4صحابہ کی مشتاق ہے
    • عِلْم کا نہ ختم ہونے والا سمندر
    • حضرت سلمان فارسی رَضِیَ اللہ عَنْہ اَہْلِ بیت میں سے ہیں
    • اپنے ہاتھ کی کمائی کھانا پسند فرماتے
    • ناحق سُوال کا وبال
    • آخری وقت رونے کا سبب
    • تَوَکُّل کتنا عمدہ عمل ہے !
    • نیک عمل نمبر 14 کی ترغیب :
    • سجدے کی فضیلت پر 3 اَحادیث
    • ایک سجدے کی اہمیت
    • اِسٹام کی تحریر
    • مولا علی شیر خُدا رضی اللہ عنہ کا ذِکْرِ خیر
    • مولا علی رَضِیَ اللہ عَنْہ کا مختصر تعارف
    • محبتِ مولا علی گُنَاہوں کو کھا جاتی ہے
    • کرامت دیکھ کر راہِب نے کلمہ پڑھ لیا
    • شعبہ رابطہ بالعلما
    • گھر میں مدنی ماحول بنانے کے مدنی پھول
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • گھر میں مدنی ماحول بنانے کے بقیہ مدنی پھول
    • * تعزیت کرتے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami