• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنت کی قیمت arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    جنت کی قیمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    418033

    6667

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                            صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمّد

    صلح کے فوائد

    اللہ پاک ہمیں شریعت کے تقاضوں کے مطابق صلح کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ یاد رکھئے ! صُلْحُ کرنا ایک اچھا کام ہے۔صُلْحُ  سے اللہ پاک اور اس کے رسول صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی رِضا ملتی ہے۔قبر کے مراحل آسان ہوجاتےہیں۔آخرت کی منازل آسان ہوجاتی ہیں۔جنت کے قریب ہو جاتا ہے۔بندہ جہنم سے دُور ہو جاتا ہے۔ لوگوں کی نظروں میں عزت  و  وقار میں اضافہ ہوتا ہے۔بندے کی نیک نامی ہوتی ہے۔محبتیں پروان چڑھتی ہیں۔نفرتوں کا خاتمہ ہوتا ہے۔شیطان ذلیل و رُسوا ہوتا ہے۔روٹھے ہوئے خاندانوں  کی ناراضیاں دُور ہوتی ہیں۔رِشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے  کا جذبہ ملتا ہے۔سکون اور قرار نصیب ہوتا ہے۔بے چینی اور بے سکونی کا خاتمہ ہوتا ہے اور ٹینشن کا خاتمہ ہوتا ہے۔ الغرض صُلْحُ کے بے شمار فوائد ہیں۔

    افسوس ! اتنے فوائد ہونے کے باوجود کچھ لوگ صُلْحُ سے کتراتے اور دُوریاں بڑھاتے ہیں۔ یقیناً اس کی بنیادی وجہ علمِ دِین سے دُوری ہے۔ ایسے موقع پر شیطان بھی اپنا جال بچھاکر لوگوں کو صلح کرنے سے دُور کرتا اور دُشمنیوں کے سلسلے برقرار رکھنے کی پوری کوشش کرتا ہے۔ ہمیں ہمت کرنی چاہیے اور صُلْحُکر کے دِین و دُنیا کے فوائد پانے کی کوشش کرنی چاہیے۔صُلْحُ کے معاملے میں ہمارے بزرگانِ دِین رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِمْ  کا کیا انداز تھا؟ آئیے ! اس کی  ایک ایمان افروزجھلک سُنتے ہیں :

    جنت میں بھائی سے پہلے نہجانے کی خواہش


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • اللہ پاک صُلْحُ کروائے گا
    • روزہ ، نماز اور صدقہ سے اَفضل عمل
    • صلح کے فوائد
    • جنت میں بھائی سے پہلے نہجانے کی خواہش
    • ہم صُلح کیوں نہیں کرتے :
    • صُلح نہ کرنے کے نقصانات
    • صُلح اپنے ساتھ کیاکیالاتی ہے؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ” فجر کے لئے جگانا “
    • جنت کی جھلکیاں
    • تعزیت کرنا
    • روٹھا ہوا مان گیا
    • شعبہ مَدَنی مُذاکرہ
    • ترکِ جنت ترکِ دنیا سے زیادہ مشکل ہے
    • نماز کی اَہَمِّیَّت
    • نماز جنت میں داخلے کا ایک سبب ہے
    • جنت میں کون جائے گا؟
    • صلح کرنے کے آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • صلح کرنے کے بقیہ آداب
    • * بچھو اور دوسرے موذی کیڑوں سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami