• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنت کی قیمت arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    جنت کی قیمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    418031

    6667

    رسولِ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا : کیا میں تمہیں روزہ ، نماز اور صدقہ سے اَفضل عمل نہ بتاؤں؟صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان نے عرض کی : یارَسُولَ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ! ضرور بتائیے۔اِرشاد فرمایا : وہ عمل آپس میں رُوٹھنے والوں میں صُلْحُ کرا دینا ہے کیونکہ رُوٹھنے والوں میں ہونے والا فساد بھلائی کو  کاٹ دیتا ہے ۔ ( [1] )

    یاد رہے  ! مسلمانوں  میں  وہی صُلْح کرنا اور کروانا جائز ہے جو شریعت کے دائرے میں  ہو جبکہ ایسی صُلْحُ جو حرام کو حلال اور حلال کو حرام کر دے وہ جائز نہیں  ہے ، جیسا کہ حضرت ابو ہریرہ  رَضِیَ اللہ  عَنْہُ سے روایت ہے : رسولِ اکرم  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے ارشاد فرمایا : مسلمانوں  کے درمیان صُلْح کروانا جائز ہے مگر وہ صُلْح ( جائز نہیں  ) جو حرام کو حلال کر دے یا حلال کو حرام کر دے۔ ( [2] )

                                 آئیے ! اس طرح کی صلح کی چند مثالیں سُنتے ہیں : مثلاًمیاں بیوی میں اس طرح صلح کرائی جائے کہ خاوند اس عورت کی سوکن کے پاس نہ جائے گا۔ایسی صُلْحُ کروانادُرست نہیں۔مقروض مسلمان سُود اپنے قرض خواہ کو دے گا ( ایسی صُلْحُ کروانادُرست نہیں۔ ) ( مرآۃ المناجیح ، ۴ / ۳۰۳ ملخصاً ) اسی طرح عورت کو 3 طلاقیں ہوجانے کے باوجود شوہر اور بیوی سے یہ  کہنا  کہ کوئی بات نہیں  ، تم سے جو غلطی ہوئی اسے اللہ پاک معاف کر دے گا ، ا س لئے تم اب آپس میں  صلح کر لو ، حالانکہ 3 طلاقوں  کے بعد وہ عورت اپنے شوہر پرحرام ہو چکی ہے اور صرف صلح کر لینے سے یہ حرام حلال نہیں  ہو


     

     



    [1]… ابو داؤد ، کتاب الادب ، باب فی اصلاح  ذات البین ، ۴ / ۳۶۵ ، حدیث : ۴۹۱۹

    [2]… ابوداؤد ، کتاب الاقضیۃ ، باب فی الصلح ، ۳ / ۴۲۵ ، حدیث : ۳۵۹۴

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • اللہ پاک صُلْحُ کروائے گا
    • روزہ ، نماز اور صدقہ سے اَفضل عمل
    • صلح کے فوائد
    • جنت میں بھائی سے پہلے نہجانے کی خواہش
    • ہم صُلح کیوں نہیں کرتے :
    • صُلح نہ کرنے کے نقصانات
    • صُلح اپنے ساتھ کیاکیالاتی ہے؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ” فجر کے لئے جگانا “
    • جنت کی جھلکیاں
    • تعزیت کرنا
    • روٹھا ہوا مان گیا
    • شعبہ مَدَنی مُذاکرہ
    • ترکِ جنت ترکِ دنیا سے زیادہ مشکل ہے
    • نماز کی اَہَمِّیَّت
    • نماز جنت میں داخلے کا ایک سبب ہے
    • جنت میں کون جائے گا؟
    • صلح کرنے کے آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • صلح کرنے کے بقیہ آداب
    • * بچھو اور دوسرے موذی کیڑوں سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami