• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنت کی قیمت arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    جنت کی قیمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    418029

    6667

    یاد رکھئے ! دنیا میں اگر  کسی نے کسی کا حق مارا ہےتو عقلمندی اسی میں ہے کہ وہ یہیں پرادا کردے یا معاف کروالے ، ورنہ آخرت میں شدید رُسوائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ، چنانچہ

    رسولِ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےارشاد فرمایا : قیامت کے دن تم لوگ ضرور حق داروں کو ان کے حقوق حوالے کرو گے حتّٰی کہ بے سینگ بکری کا سینگ والی بکری سے بدلہ لیا جائے گا۔ ( [1] ) مطلب یہ کہ اگر تم نے دنیا میں لوگوں کے حُقُوق ادا نہ کئے تو ہر صورت میں قِیامت میں ادا کرو گے ، یہاں دنیا میں مال سے اور آخِرت میں اعمال سے ، لہٰذا بہتری اسی میں ہے کہ دنیا ہی میں ادا کر دو  ورنہ پچھتانا پڑے گا۔

    حکیمُ الاُمّت حضرت مفتی احمدیارخان نعیمی رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : جانور اگرچہ شرعی اَحکام کےپابندنہیں ہیں مگر حُقوقُ العِباد ( آپس کے حقوق ) جانوروں کو بھی ادا کرنے ہوں گے۔ ( [2] )

    اے عاشقانِ رسول ! جانوروں کے آپس کے معاملات کس طرح ہوں گے؟آئیے ! سُنتے ہیں مفتی صاحب کیا فرماتے ہیں : اگر دنیا میں سینگ والی بکری نے بے سینگ والی بکری کو سینگ گھونپا تو قیامت میں سینگ والی کے سینگ بے سینگ والی بکری کو دے دیئے جائیں گے اور وہ اس کے  بدلے میں سینگ گھونپے گی۔

     ( مرآۃ المناجیح ، ۶ / ۶۷۴ ، ملخصاً )

     ( 3 ) آپس میں صُلْحُ صفائی سے رہنا اللہ کریم کو بہت پسندہے ، کہ ربِّ کریم


     

     



    [1]… مسلم ، کتاب البر والصلۃ والآداب ، باب تحریم الظلم ، ص۱۰۷۰ ، حدیث : ۶۵۸۰

    [2]… مرآۃ المناجیح ، ۶ / ۶۷۴

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • اللہ پاک صُلْحُ کروائے گا
    • روزہ ، نماز اور صدقہ سے اَفضل عمل
    • صلح کے فوائد
    • جنت میں بھائی سے پہلے نہجانے کی خواہش
    • ہم صُلح کیوں نہیں کرتے :
    • صُلح نہ کرنے کے نقصانات
    • صُلح اپنے ساتھ کیاکیالاتی ہے؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ” فجر کے لئے جگانا “
    • جنت کی جھلکیاں
    • تعزیت کرنا
    • روٹھا ہوا مان گیا
    • شعبہ مَدَنی مُذاکرہ
    • ترکِ جنت ترکِ دنیا سے زیادہ مشکل ہے
    • نماز کی اَہَمِّیَّت
    • نماز جنت میں داخلے کا ایک سبب ہے
    • جنت میں کون جائے گا؟
    • صلح کرنے کے آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • صلح کرنے کے بقیہ آداب
    • * بچھو اور دوسرے موذی کیڑوں سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami