• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنت کی قیمت arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    جنت کی قیمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    418027

    6667

        حضرت اَنَس رَضِیَ اللہُ عَنْہفرماتے ہیں : ایک رو ز سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم تشریف فرماتھے ، آپ مسکرائے۔امیرُ المؤمنین حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ نے عرض کی : یَارَسُوْلَاللہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ! آپ پرمیرے ماں باپ قربان ! آپ کیوں مسکرائے ؟ارشاد فرمایا : میرے دو  اُمَّتی  اللہ پاک کی بار گاہ میں دو زانُوگِر پڑیں گے ، ایک عرض کر ے گا : اےاللہ  پاک ! اس سے میر اانصاف دِلا کہ اس نے مجھ پر ظلم کیا تھا۔اللہ پاک دعویٰ کرنے والے سے فرمائے گا : اب یہ بے چارہ ( یعنی جس پر دعویٰ کیا گیا ہے وہ ) کیا کرے اِس کے پاس تو کوئی نیکی باقی نہیں۔مظلوم ( مُدَّعی ) عرض کرے گا : میرے گناہ اس کے ذِمّے ڈالد ے۔اتنا اِرشاد فرما کر رسولِ اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم رو پڑے ، فرمایا : وہ دن بہت عظیم دن ہوگا کیونکہ بر وزِ قِیامت ہر ایک اس بات کا ضرورت مند ہوگا کہ اس کا بو جھ ہلکا ہو ۔ اللہ پاک مظلوم ( یعنی مُدَّعی ) سے فرمائے گا : دیکھ تیرے سامنے کیا ہے؟وہ عرض کرے گا : اے پروردگار ! میں اپنے سامنے سونے کے بڑے شہر اور بڑے بڑے مَحلات دیکھ رہا ہوں جوموتیوں سے آراستہ ہیں ، یہ شہر اور عُمدہ مَحلات کس پیغمبر یا صِدّیق یا شہید کے لئے ہیں؟اللہ پاک فرمائے گا : یہ اُس کے لئے ہیں جواِن کی قیمت ادا کرے۔بندہ عرض کرےگا : ان کی قیمت کون ادا کر سکتا ہے ؟ اللہ پاک فرمائے گا : تُو ادا کر سکتا ہے۔وہ عرض کرے گا : کس طر ح ؟ اللہ  پاک فرمائے گا : اِس طرح کہ تُو اپنے بھائی کے حُقُوق مُعاف کردے۔بندہ عرض کرے گا : اے اللہ پاک ! میں نے سب حُقُوق مُعاف کئے۔اللہ پاک فرمائے گا : اپنے بھائی کا ہاتھ پکڑواوردونوں اِکٹھے جنت میں چلے جاؤ۔ پھر سرکار ِ مدینہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • اللہ پاک صُلْحُ کروائے گا
    • روزہ ، نماز اور صدقہ سے اَفضل عمل
    • صلح کے فوائد
    • جنت میں بھائی سے پہلے نہجانے کی خواہش
    • ہم صُلح کیوں نہیں کرتے :
    • صُلح نہ کرنے کے نقصانات
    • صُلح اپنے ساتھ کیاکیالاتی ہے؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ” فجر کے لئے جگانا “
    • جنت کی جھلکیاں
    • تعزیت کرنا
    • روٹھا ہوا مان گیا
    • شعبہ مَدَنی مُذاکرہ
    • ترکِ جنت ترکِ دنیا سے زیادہ مشکل ہے
    • نماز کی اَہَمِّیَّت
    • نماز جنت میں داخلے کا ایک سبب ہے
    • جنت میں کون جائے گا؟
    • صلح کرنے کے آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • صلح کرنے کے بقیہ آداب
    • * بچھو اور دوسرے موذی کیڑوں سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami