• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنت کی قیمت arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    جنت کی قیمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    418034

    6667

    حضرت ابوہرىرہ رَضِیَ اللہُ عَنْہ فرماتے  ہىں : رسولِ اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : کسى مسلمان کے لىے جائز نہیں  کہ وہ اپنے بھائی سے تىن ( 3 ) راتوں سے زىادہ تعلق توڑے اور صلح میں پہل کرنے والا جنت مىں پہلے داخل ہوگا۔حضرت ابوہرىرہ رَضِیَ اللہُ عَنْہ فرماتے ہیں : مجھے پتہ چلا کہ حضرت امام حسن اورحضرت امام حسىن رَضِیَ اللہُ عَنْہُمَا کے درمىان کسی معاملے کی وجہ سے بات چىت بند ہے تو مىں نے حضرت امام حسىن رَضِیَ اللہُ عَنْہ سے کہا : لوگ آپ  دونوں کو اپنا  پیشواسمجھتے ہىں۔ آپ آپس مىں تعلق نہ توڑئیے ، اپنے بھائى کے پاس جا کر ان سے بات چىت کىجئے ، کىونکہ آپ اُن سے عمر مىں چھوٹے ہىں۔ اِس پر  حضرت امام حسینرَضِیَ اللہُ عَنْہ نے فرماىا : اگر مىں نے رسولِ کریم  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا یہ فرمان’’صلح مىں پہل کرنے والا جنت مىں بھى پہلے جائے گا‘‘نہ سُنا ہوتا تو مىں ضرور اُن کى خدمت مىں حاضر ہوتا مگر مىں ىہ پسند نہىں کرتا کہ  اُن سے پہلے جنت مىں جاؤں۔

    حضرت ابوہرىرہ رَضِیَ اللہُ عَنْہ فرماتے ہىں : ( حضرت امام حسىنرَضِیَ اللہُ عَنْہکے ىہ مخلصانہ جذبات  سُن کر ) مىں حضرت امام حسن رَضِیَ اللہُ عَنْہ کے پاس گىا اورانہىں سارا واقعہ بتایا توحضرت امامِ حسن رَضِیَ اللہُ عَنْہنے فرماىا : ’’صَدَقَ اَخِىْ “ یعنی ’’مىرے بھائى نے سچ فرمایا‘‘پھر آپ کھڑے ہوئے اور اپنے بھائى حضرت امام حسىنرَضِیَ اللہُ عَنْہ کے پاس آ کر ان سے گفتگو فرمائی اور ىوں دونوں بھائىوں کے درمىان صلح ہوگئی۔

     ( ذخائر العقبى ، الباب التاسع فی ذکر الحسن ولحسین ، ذكر فضيلة یشترکان فیہ ، ص۲۳۸  )

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو ! اِمامِ حسن و اِمامِ حسین رَضِیَ اللہُ عَنْہُمَا والی حکایت میں ہمارے سیکھنے کے لیے بہت کچھ ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • اللہ پاک صُلْحُ کروائے گا
    • روزہ ، نماز اور صدقہ سے اَفضل عمل
    • صلح کے فوائد
    • جنت میں بھائی سے پہلے نہجانے کی خواہش
    • ہم صُلح کیوں نہیں کرتے :
    • صُلح نہ کرنے کے نقصانات
    • صُلح اپنے ساتھ کیاکیالاتی ہے؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ” فجر کے لئے جگانا “
    • جنت کی جھلکیاں
    • تعزیت کرنا
    • روٹھا ہوا مان گیا
    • شعبہ مَدَنی مُذاکرہ
    • ترکِ جنت ترکِ دنیا سے زیادہ مشکل ہے
    • نماز کی اَہَمِّیَّت
    • نماز جنت میں داخلے کا ایک سبب ہے
    • جنت میں کون جائے گا؟
    • صلح کرنے کے آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • صلح کرنے کے بقیہ آداب
    • * بچھو اور دوسرے موذی کیڑوں سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami