Share this link via
Personality Websites!
کاموں میں بڑھ چڑھ کر حِصَّہ لیجئے ! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! دین و دُنیا کی بےشمار بھلائیاں نصیب ہوں گی ، 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام علاقائی دورہ بھی ہے۔ آئیے ترغیب کے لئے ایک مدنی بہار سنتے ہیں !
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک مبلغِ دعوتِ اسلامی کا بیان ہے ، ایک روز ہمارے ہاں کراچی سے مَدَنی قافلہ تشریف لایا ، مدنی قافلے والوں کے ساتھ مل کر مجھے بھی علاقائی دورہ میں شِرْکت کا شَرْف ملا ، ہم ایک درزی کی دُکان کے باہر لوگوں کو اکٹھا کر کے نیکی کی دعوت دے رہے تھے ، جب بیان ختم ہوا تو اسی دکان کے ایک مُلازِم نوجوان نے کہا : میں غیر مسلم ہوں۔ آپ حضرات کی نیکی کی دعوت نے میرے دل پر گہرا اَثر ( Effect ) کیا ہے ، مہربانی فرما کر مجھے اسلام میں داخِل کر لیجئے۔ پھر الحمد للہ ! وہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا۔
مقبول جہاں بھر میں ، ہو دعوتِ اسلامی صدقہ تجھے اے رَبِّ غفّار ! مدینے کا
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب ! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
اے عاشقانِ رسول ! آج ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ الحمد للہ ! عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی اِسْمَارٹ فون ( Smartphone ) کے ذریعے بھی عِلْمِ دین عام کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس حوالے سے دَعْوَتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے مختلف موبائل ایپلی کیشنز جاری کی جا چکی ہیں ، جن میں سے ایک موبائل ایپلی کیشن
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami