• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دِل کا زنگ دور کرنے کے 4 طریقے arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    دِل کا زنگ دور کرنے کے 4 طریقے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی صحبت ایک طرف ، یہ صحبتِ ولی جتنی تیزی سے اَثَر کرتی ہے ، عِبَادت اتنی تیزی سے اَثَر انداز نہیں ہوتی۔ ( خیال رہے ! اس کا یہ مطلب نہیں کہ نماز ، روزہ چھوڑ کر بَس نیک لوگوں کی صحبت ہی اختیار کر لیں ، اس سے تو الٹا اَثَر ہو گا ، ویسے بھی نیک لوگوں کی صحبت نمازیوں کو بےنمازی نہیں بلکہ بےنمازیوں کو نمازی بناتی ہے ) ۔

    فتح محمد نمازی بن گیا

    میاں شیر محمد شرقپوری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ پاکستان کے مشہور اَوْلیائے کرام میں سے ہیں ، ایک مرتبہ آپ کے ایک مرید نے آپ کی خِدْمت میں عرض کیا : عالی جاہ ! میرا ایک بیٹا ہے : فتح محمد۔ میں نے اسے بڑے شوق سے حافِظِ قرآن بنایا مگر وہ نماز نہیں پڑھتا۔ میاں شیر محمد شرقپوری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے فرمایا : اُسے ہمارے پاس لے آنا۔ چنانچہ مُرِید 2 دِن کے بعد اپنے بیٹے کو ساتھ لے کر حاضِر ہو گیا اور عرض کیا : حُضُور ! فتح محمد حاضِر ہے۔ میاں شیر محمد رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے بڑے پیار سے پوچھا : فتح محمد ! نماز کیوں نہیں پڑھتے؟ عرض کیا : نماز میں میرا دِل نہیں لگتا ، اگر نماز پڑھوانی ہے تو دِل لگا دو۔

    میاں شیر محمد رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ چٹائی پر لیٹے ہوئے تھے ، فتح محمد کی بات سُن کر جوش میں اُٹھ بیٹھے اور کلمہ کی انگلی سے اس کے دِل کی طرف اشارہ کر کے فرمایا : جاؤ ! اب دِل لگا کرے گا۔  بَس اللہ پاک کے ولئ کامِل کا اتنا ہی کہنا تھا ،  اب فتح محمد کی یہ کیفیت ہو گئی کہ ظہر کی نماز شروع کرتا تو عصر تک ظہر ہی مکمل ہوتی ، عشا کی نیت باندھتا تو فجر ہو جاتی تھی۔ ( [1] )

    طیبہ سے منگائی جاتی ہے ، سینوں میں چھپائی جاتی ہے

    تَوحید کی مَے پیالے سے نہیں ، نظروں سے پِلائی جاتی ہے


     

     



    [1]...مواعظِ نعیمیہ، صفحہ:316-317۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • رَجَبُ المُرَجَّب کے چند فضائل
    • باطنی طہارت کہاں ہے؟
    • اللہ پاک دِل دیکھتا ہے
    • اللہ پاک کے قُرْب کا حق دار کون ہے؟
    • دِل بادشاہ ہے
    • حضرت لقمان حکیم کی حکمت بھری بات
    • بدبختی کی 4علامات
    • دِل کی اِصْلاح پر توجہ دیجئے !
    • دِل کی سختی کے چند اسباب
    • ( 1 ) : ذِکْرُ اللہ
    • دل کا زنگ دور کرنے کے 4 طریقے
    • غافِل پر شیطان مقرر کر دیا جاتا ہے
    • سَروں پر کالے کَوَّے بیٹھے تھے
    • ذِکْرُ اللہ کرنے کا قرآنی حکم
    • زبان ذِکْرُ اللہ سے تَر رکھو... ! !
    • بِلّی نے سچ کہا
    • ذِکْرُ اللہ کی مختلف صُورتیں
    • غلام کو بادشاہ بنانے والا عَمَل
    • ( 2 ) : تلاوتِ قرآن
    • روزِ قیامت تِلاوت کرنے والے پر کرم
    • حالّ مُرْتَحِلْ کسے کہتے ہیں؟
    • تِلاوتِ قرآن افضل ترین عبادت ہے
    • اللہ پاک کا قُرْب دِلانے والی نیکی
    • ( 3 ) : موت کی یاد
    • یادِ موت سے غفلت کا انجام
    • ہر چیز فانِی ہے
    • عقل مند کون...؟
    • ( 4 ) : صحبتِ صالحین
    • دِل کی سختی کا نِرالا علاج
    • اِک نگاہِ کرم کی بات ہے
    • فتح محمد نمازی بن گیا
    • دِل کی سختی کے 3 روحانی علاج
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : علاقائی دورہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • کم بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami