• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خُوف اور اُمِّید arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    خُوف اور اُمِّید
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قرآنِ کریم کے اس مبارک اُسْلوب سے یہ پتا چلتا ہے کہ ایک مسلمان کے لئے اللہ پاک کی رحمت سے اُمِّید رکھنا بھی ضروری ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے غضب اور خفیہ تدبیر سے خوف زدہ رہنا بھی لازِم اور ضروری ہے۔ حُجَّۃُ الْاِسْلام امام محمدغزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے اپنی کتاب مِنْہَاجُ الْعَابِدِیْن میں خوف اور اُمِّید کو  عَقْبَۃُ الْبَوَاعِثْ کا نام دیا ہے یعنی خَوْف اور اُمِّید وہ چیزیں ہیں جو انسان کو عِبَادت پر اُبھارتی ہیں۔اس لئے ایک نیک اور عبادت گزار، اچھا مسلمان بننے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اللہ پاک کی رحمت سے اُمِّید بھی رکھیں اور اس کی خفیہ تدبیر سے، اس کے غضب سے خوف زدہ بھی رہیں۔

    سُورۂ فاتحہ جو پُورے قرآن کا خُلاصہ ہے، اس میں بھی یہی انداز رکھا گیا، اللہ پاک نے اپنی بے پناہ رحمتوں کا بھی ذِکْر فرمایا اور ساتھ ہی یہ بھی بتا دیا کہ وہ روزِ جزا کا مالِک بھی ہے، لہٰذا اُس کی پکڑ، اس کی بارگاہ میں پیشی کاخوف بھی کرتے رہو! ۔

    رحمتِ خداوندی کا بیان

    چنانچہ اپنی بے پناہ رحمتوں کا ذِکْر کرتے ہوئے رَبِّ کریم نے فرمایا:

    الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ(۲)   (پارہ:1 ،سورۂ فاتحہ:2)

    ترجَمہ کنز الایمان:بہت مہربان رحمت والا ۔

    رَحْمٰن اور رَحِیْم کا معنیٰ

    رَحْمٰن اور رَحِیْم یہ دو نوں الفاظ لفظِ رَحْم سے بنے ہیں۔رَحْم کامعنیٰ ہے: مہربانی کرنا، فضل اور اِحسان کرنا۔([1]) عُلَمائے کرام فرماتے ہیں: اللہ پاک نے اپنی بے پناہ رحمتوں کے بیان کے لئے اپنی 2 صِفَات (رَحْمٰن اور رَحِیْم) کو ذِکْر فرمایا، اس میں اِشارہ ہے کہ اللہ پاک کی  


     

     



    [1]...تفسیر نعیمی ،پارہ:1 ،سورۂ بقرہ، زیرِ آیت :2 ،جلد:1 ،صفحہ:52 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۃ الفاتحہ، آیت:2 اور 3 کی وضاحت
    • خوف اور اُمِّید دونوں ضروری ہیں
    • رحمتِ خداوندی کا بیان
    • رَحْمٰن اور رَحِیْم کا معنیٰ
    • اللہ پاک کی بےپناہ رحمتوں کا بیان
    • روزِ قیامت 100 رحمتوں کا ظہور ہو گا
    • سب سے آخری جنتی
    • آیتِ کریمہ پر عَمَل کے طریقے
    • (1):رَحْمتِ اِلٰہی پر بھروسہ رکھئے...!!
    • (2):دُنیا میں زُہد اختیار کیجئے...!!
    • مُعَاشرے میں مایُوسی کی مثالیں
    • روزِ جزا کا مالِک
    • اَعْضا گواہی دیں گے
    • رحمت کا حقدار کون...؟
    • انسان دُنیا میں دُکاندار ہے
    • دُنیا میں بھی مکافاتِ عَمَل جاری ہے
    • گُنَاہ کبھی بُھلایا نہیں جاتا
    • فقیر کو دھتکارا تو خُود فقیر بن گیا
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • وُضُو کی ایک سُنّت: ہاتھ دھونا
    • اِسْلام اور ہینڈ واشنگ ڈے (Handwashing Day)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami