Share this link via
Personality Websites!
صحت کے تحت 15 اکتوبر کو دنیا بھر میں Handwashing Day منایا جاتا ہے۔
سبحٰنَ اللہ! دِینِ اسلام پر ہماری جانیں قربان...!! سائنس کی آج آنکھیں کھلی ہیں، اسلام نے صدیوں پہلے وُضُو میں ہاتھ دھونے کو سُنّت قرار دیا ہے۔
اللہ پاک ہمیں عشقِ رسول میں مچل کر سنتیں اپنانے کی توفیق نصیب فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم ۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami