• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان امام شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    فیضان امام شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہر صَدِی کی ابتدا میں مُجَدِّد بھیجا جاتا ہے

    سُنَنِ اَبُو داؤد کی حدیثِ پاک ہے : ہمارے پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ آلِهٖ وَ سَلَّم نےفرمایا : إِنَّ اللَّهَ يَبْعَثُ لِهٰذِهِ الْأُمَّةِ عَلَى رَأْسِ كُلِّ مِائَةِ سَنَةٍ مَنْ يُجَدِّدُ لَهَا دِينَهَا یعنی : بے شک اللہ پاک اس اُمّت میں ہر صدی کی ابتداء میں ایک ایسے شخص کو بھیجتا رہے گا جو دِین کی تجدید کرے گا۔ ( [1] )  

    پہلی اُمّتوں میں یہ انداز تھا کہ ایک نبی عَلَیْهِ السَّلَام دُنیا سے تشریف لے جاتے تو اللہ پاک دوسرے نبی عَلَیْهِ السَّلَام کو بھیج دیتا ، جو دین کی تبلیغ کرتے ، دین کی اَصْل اور حقیقی تعلیمات لوگوں کو سکھایا کرتے۔ اب چونکہ نبوت کا دروازہ بند ہو چکا ، ہمارے پیارے نبی ، رسولِ ہاشمی  صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ آلِهٖ وَ سَلَّم اللہ پاک کے آخری نبی بَن کر تشریف لا چکے ، لہٰذا اب قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں آ سکتا ، لہٰذا اِس اُمّت میں دین کی تجدید کا یہ طریقہ ہے کہ ہرصدی کی اِبْتدا میں اللہ پاک ایک مُجَدِّد کو پیدا فرما دیتا ہے ، جو دین کی تجدید کرتا ہے۔ لوگ دِین میں بُرے عقیدے شامِل کر دیتے ہیں ، بُرے نظریات کو دِین کی تعلیمات بنا دیتے ہیں ، قرآنِ کریم کے مفہوم کو بدلنے کی ناپاک کوشش کرتے ہیں ، بُری رَسمیں ، بُرے رواج دِینی تعلیم کے طَور پر رواج پانے لگتے ہیں ، پھر اللہ پاک مُجَدِّد کو بھیجتا ہے جو ان بُرے عقائد ، بُرے نظریات اور بُری رسموں کی نشاندہی کر کے دِین اَصْل اور حقیقی تعلیم کو نئے سِرے سے واضِح کر دیتا ہے۔


     

     



    [1]...ابوداؤد ، کتاب الملاحم ، باب ما یذکر فی قرن ، صفحہ : 674 ، حدیث : 4291۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ہر صَدِی کی ابتدا میں مُجَدِّد بھیجا جاتا ہے
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه بھی مُجَدِّد ہیں
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا مختصر تعارف
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کے فضائِل
    • بنو ہاشِم اور بنو مطلب ایک ہی ہیں
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه عالِمِ قریش ہیں
    • جاؤ ! اللہ تمہیں برکت دے... !
    • مولا علی رَضِیَ اللّٰهُ عَنْه نے انگوٹھی عطا کی
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کے اعلیٰ اَوْصاف
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه اور شوقِ تلاوت
    • تمام مسلمانوں کے حق میں دُعا فرماتے
    • حضرت ابراہیم عَلَیْهِ السَّلَام کی ایک مبارک دُعا
    • دُعا میں کنجوسی مت کیجئے... !
    • دُوسروں کے حق میں دُعا مانگنے کا ثواب
    • امامِ اعظم رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کے مزارِ پاک کی برکت
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه بہت سخی تھے
    • مہر کی رَقم ادا فرما دی
    • مذا ق کرنے والے کے لئے دُعائے خیر... !
    • حضرت رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہا کی حکایت
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه خاموش طبیعت تھے
    • بات کرنے سے پہلے سوچ لو... !
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کی صحابۂ کرام رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْ سے محبت
    • فُضُول کلام غُلام بنا لیتا ہے
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کی محبتِ اَہْلِ بیت
    • شعبہ روحانی علاج :
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کی نصیحتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • حسنِ سلوک کے بارے میں مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • حسن سلوک کے بارے میں بقیہ مدنی پھول
    • * ظلم سے نجات پانے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami