• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدیقِ اکبر کا کردار و فرامین arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    صدیقِ اکبر کا کردار و فرامین
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوئے۔امیرُالمُومنین حضرت صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ وہ صَحابی ہیں ، جنہوں نے سب سے پہلے ہر عیب سے پاک نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی رِسالت کی تصدیق کی ، آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ اِس قدر عظیم شخصیت ہیں کہ انبیائے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے بعد اگلے اور پچھلے تمام انسانوں میں سب سے اَفضل واَعلیٰ ہیں ، آزاد مردوں  میں  سب سے پہلے اِسلام قَبول کیا اورزندگی کے ہر موڑ پر  آقا کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کاساتھ دےکروفاداری کا حق ادا کیا ، 2سال7 ماہ خلافت کے فرائض سرانجام دے کر22 جُمَادَی الاُخریٰ 13ھ ؁پیرشریف کادن گزار کر وَفات پائی ، اَمیرُالمؤمنین حضرت  عمر فاروقِ اعظمرَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے نَمازِ جنازہ پڑھائی اور روضَۂ مُبارَک  میں  نبی کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے پہلوئے مبارَک میں دَفَن ہوئے۔ ( [1] )

                          صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                             صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    سب سے بڑے پرہیزگار

    اللہ پاک  نےقرآنِ کریم میں ایک مقام پر امیرُالمؤمنین حضرت صِدِیقِ اکبررَضِیَ اللہُ عَنْہُ کو پرہیز گار فرمایا ، چنانچہ

    پارہ30سُوْرَۃُ اللَّیْل کی آیت نمبر17 میں  ارشاد ہوتا ہے :

    وَ سَیُجَنَّبُهَا الْاَتْقَىۙ(۱۷)    ( پ۳۰ ، اللیل : ۱۷ )

    تَرْجَمَۂ کنزُ العِرْفَان : اورعنقریب سب سے بڑے پرہیزگارکو اس آگ سے دور رکھا جائے گا۔

    بیان کردہ آیتِ مُقَدَّسہ میں ’’اَتْقٰی‘‘ ( یعنی سب سے بڑا پرہیزگار ) سے مُراد امیرُالمؤمنین  صِدِیقِ اکبررَضِیَ اللہُ عَنْہُ ہیں۔


     

     



    [1]… تارِیخُ الْخُلَفاء ، ص۲۷ ، ۶۲ ، ۸۱ملتقطاً

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شرِیف کی فضیلت
    • میرے محبوب کا کِیَا حَال ہے ؟
    • صِدِّیقِ اکبررَضِیَ اللہُ عَنْہُ کامُخْتَصَر تعارُف
    • سب سے بڑے پرہیزگار
    • بارگاہِ رسالت میں مَقامِ صِدِّیق اکبر
    • صِدِیقِ اکبر کا جنّت میں پُرتپاک استقبال
    • خیر خواہی کا جذبہ
    • حضرت بلال رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی آزادی
    • یارِ غار کا مالی ایثار
    • میں اپنے ربِّ کریم سے راضی ہوں
    • نیک عمل نمبر 54 کی ترغیب :
    • اِسلام کی دَعوَت کا انداز
    • گھر میں مسجد کی تعمیر
    • تلاوت میں رونا کارِثواب ہے
    • گرمیوں میں روزے
    • پڑوسی سے جھگڑا مَت کرو
    • شعبہ نیک اعمال :
    • پڑوسی کے حُقُوق
    • صِدِّیقِ اکبررَضِیَ اللہُ عَنْہُ کے فرامین
    • ہاتھ ملانے کے چند مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہاتھ ملانے کے بقیہ مَدَنی پھول
    • * آئینہ دیکھنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami