• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدیقِ اکبر کا کردار و فرامین arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    صدیقِ اکبر کا کردار و فرامین
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ماں باپ آپ پر قربان ، میں ٹھیک ہوں بس چہرہ تھوڑا زخمی ہوگیاہے۔ جس دن آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کو تکالیف دی گئیں ، اسی روزآپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی والدہ حضرت  اُمُّ الْخَیر سلمٰی اور حضرت  امیر حمزہ  رَضِیَ اللہُ عَنْہُما  بھی اسلام لے آئے تھے۔ ( [1] )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                             صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو ! آپ نے  سنا کہ امیرُالمؤمنین حضرت  ابُو بکر صِدِّیق رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نےعشقِ رسُول میں ڈوب کر دِینِ اِسلام کی تبلیغ  کیلئے کس قدر آزمائشیں برداشت کیں۔ اسلام کے اس عظیم مُبَلِّغ نے اپنا سب کچھ اللہ  پاک  اور رسولِ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی مَحَبَّت میں قربان کردیا ، اس قدر تکلیفیں اور مصیبتیں پہنچنے کے بعد بھی اپنی فکر چھوڑ کر اپنے  محبوب آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو یاد کر رہے ہیں اور بے قرار ہیں کہ کسی طرح مجھے اپنا قُرب بخشنے والے مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا حال معلوم ہوجائے کہ آپ کسی پریشانی میں تو نہیں ، ذرا غو ر فرمائیے ! رسولِ کریم  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے جانثار صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان  کے عشق و محبت کا  کیا عالَم تھا۔آئیے ! ہم بھی غورکرتے ہیں کہ ہم اپنے پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے کتنی اورکیسی مَحَبَّت کرتے ہیں  ؟ کیا ہمارے اندر بھی اسلام کی  خاطِر قُربانی دینے کا جذبہ موجود ہے ؟ صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان  اور بزرگانِ دِین رَحْمَۃُاللّٰہِ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن  تو جان ومال کی قُربانی دینے سے بھی نہیں گھبراتے تھے ، لیکن افسوس ! ہم سے صرف وَقْت کی قُربانی بھی نہیں دی جاتی۔یاد رکھئے ! جودینِ اسلام کی مدد کرتاہے ، اللہ  پاک اس کی مدد فرماتا ہے جیسا کہ پارہ 17سُوْرَۃُ الحَجّ کی آیت نمبر 40میں ارشاد ہوتا ہے :

    وَ لَیَنْصُرَنَّ اللّٰهُ مَنْ یَّنْصُرُهٗؕ       ( پ۱۷ ، الحج : ۴۰ )

    تَرْجَمَۂ کنز العرفان : اور بیشک اللہ اس کیضرور مدد فرمائے گا جو اس کے دِین کی مدد کرے گا۔


     

     



    [1]… تاریخ مدینہ دمشق ، ۳۰/۴۹ ، البدایۃ والنھایۃ ، ۲/۳۶۹

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شرِیف کی فضیلت
    • میرے محبوب کا کِیَا حَال ہے ؟
    • صِدِّیقِ اکبررَضِیَ اللہُ عَنْہُ کامُخْتَصَر تعارُف
    • سب سے بڑے پرہیزگار
    • بارگاہِ رسالت میں مَقامِ صِدِّیق اکبر
    • صِدِیقِ اکبر کا جنّت میں پُرتپاک استقبال
    • خیر خواہی کا جذبہ
    • حضرت بلال رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی آزادی
    • یارِ غار کا مالی ایثار
    • میں اپنے ربِّ کریم سے راضی ہوں
    • نیک عمل نمبر 54 کی ترغیب :
    • اِسلام کی دَعوَت کا انداز
    • گھر میں مسجد کی تعمیر
    • تلاوت میں رونا کارِثواب ہے
    • گرمیوں میں روزے
    • پڑوسی سے جھگڑا مَت کرو
    • شعبہ نیک اعمال :
    • پڑوسی کے حُقُوق
    • صِدِّیقِ اکبررَضِیَ اللہُ عَنْہُ کے فرامین
    • ہاتھ ملانے کے چند مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہاتھ ملانے کے بقیہ مَدَنی پھول
    • * آئینہ دیکھنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami