• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدیقِ اکبر کا کردار و فرامین arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    صدیقِ اکبر کا کردار و فرامین
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    417664

    6644

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو ! آئیے ! شیخِ طریقت امیرِاہلسنتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسالے ’’101 مَدَنی پھول‘‘سےہاتھ ملانے کے چند مَدَنی پھول سنتے ہیں : * دومسلمانوں کابوقتِ ملاقات سلام کر کے دونوں ہاتھوں سے مُصافَحَہ کرنا یعنی دونوں ہاتھ ملانا سنّت ہے۔ * جب دو  دو ست آپس میں ملتے ہیں اور مُصافَحَہ کرتے ہیں اور نبی ( صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ) پردُرُودِ پاک پڑھتے ہیں تو ان دونوں کے جدا ہونے سے پہلے پہلے دونوں کے اگلے پچھلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں ۔ ( [1] ) * ہاتھ ملاتے وقت دُرُود شَرِیف پڑھ کر ہو سکے تو یہ دعا بھی پڑھ لیجئے : ” یَغفِرُ اللہُ لَنَا وَ لَکُم “ (  یعنی اللہ  پاک ہماری اور تمہاری مغفِرت فرمائے )

     (  اعلان : )

    ہاتھ ملانے کے بقیہ مَدَنی پھول   تربیتی حلقوں میں بیان کئے جائیں گے لہٰذا ان مَدَنی پھولوں کو  جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور  شرکت  کیجئے ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                            صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع

    میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں

     ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود

    اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ

    الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ


     

     



    [1]… شعب الایمان ، ۶/۴۷۱ ، حدیث : ۸۹۴۴

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شرِیف کی فضیلت
    • میرے محبوب کا کِیَا حَال ہے ؟
    • صِدِّیقِ اکبررَضِیَ اللہُ عَنْہُ کامُخْتَصَر تعارُف
    • سب سے بڑے پرہیزگار
    • بارگاہِ رسالت میں مَقامِ صِدِّیق اکبر
    • صِدِیقِ اکبر کا جنّت میں پُرتپاک استقبال
    • خیر خواہی کا جذبہ
    • حضرت بلال رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی آزادی
    • یارِ غار کا مالی ایثار
    • میں اپنے ربِّ کریم سے راضی ہوں
    • نیک عمل نمبر 54 کی ترغیب :
    • اِسلام کی دَعوَت کا انداز
    • گھر میں مسجد کی تعمیر
    • تلاوت میں رونا کارِثواب ہے
    • گرمیوں میں روزے
    • پڑوسی سے جھگڑا مَت کرو
    • شعبہ نیک اعمال :
    • پڑوسی کے حُقُوق
    • صِدِّیقِ اکبررَضِیَ اللہُ عَنْہُ کے فرامین
    • ہاتھ ملانے کے چند مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہاتھ ملانے کے بقیہ مَدَنی پھول
    • * آئینہ دیکھنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami