• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ ایمانِ صِدِّیق arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    شانِ ایمانِ صِدِّیق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سےبڑھ کر شان والے صحابی اور آپ صَلَّی اللہُ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلّم کے  ساتھ رہنے والے صحابی حضرت صدیق اکبر  رَضِیَ اللہُ عنہ ہیں۔

    صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عنہ ہمیشہ سے مسلمان ہیں

    اے عاشقانِ رسول ! حضرت ابو بکر صِدِّیق رَضِیَ اللہُ عنہ کے ایمان کی کیا شان ہے کہ آپ بچپن ہی سے مؤمن تھے۔اعلیٰ حضرت ، امامِ اہلسنت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : 2صحابہ  ( 1 ) : ایک حضرت ابو بکر صدیق رَضِیَ اللہُ عنہ ( 2 ) : دوسرے مولائے کائنات مولا علی رَضِیَ اللہُ عنہ ، یہ  دونوں عالَمِ اَرْواح میں جب تمام روحوں نے اللہ پاک کے رَبّ ہونے کا اِقْرار کیا تھا ، اس وقت سے لے کر دُنیا میں پیدا ہونے تک ، دُنیا میں پیدا ہونے سے لے کر لڑکپن تک ، لڑکپن ( Boyhood )  سے لے کر نبی کریم صَلَّی اللہُ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلّم کے اعلانِ نبوت فرمانے تک ، نبی کریم صَلَّی اللہُ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلّم  کے اعلانِ نبوت سے وفات تک ، وفات سے ہمیشہ ہمیشہ تک مسلمان تھے اورمسلمان ہیں ، کبھی ، کسی وقت ، کسی حال میں ایک لمحے کے لئے بھی ان دونوں کے پاک ، طیِّب دامنوں سے کفر و شرک کی ناپاکی نہ کبھی لگی ہے ، نہ قیامت تک لگے گی۔ ( [1] )  

    بہتری جس پہ کرے فخر وہ بہتر صِدِّیق       سروری جس پہ کرے ناز وہ سرور صِدِّیق

    سارے اَصْحابِ نبی تارے ہیں اُمَّت کے لئے        ان ستاروں میں بنے مِہْرِ مُنَوَّر صِدِّیق ( [2] )

    وضاحت : ہر بہتری صدیق اکبر رَضِیَ اللہُ عنہ پر ناز کرتی ہے ، اور بادشاہی بھی آپ پر ناز کرتی ہے۔نبیِ رحمت ، شفیعِ اُمَّت  صَلَّی اللہُ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلّم کے تمام صحابہ کرام علیہمُ الرّضوان  اس اُمَّت کے لئے راہنما ہیں جبکہ ان صحابہ کے بھی سردار حضرت ابوبکر صدیق رَضِیَ اللہُ عنہ ہیں۔


     

     



    [1]... فتاویٰ رضویہ ، جلد : 28 ، صفحہ : 458 خلاصۃً۔

    [2]... دیوانِ سالک ، صفحہ : 69

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عنہ جیسے ہو جاؤ !
    • ایمان پہلی نیکی ہے
    • ( 1 ) اِیْمانِ صِدِّیق آسمانی وحی کی مانند ہے
    • ( 2 ) درخت نے صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عنہ سے کلام کیا
    • صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عنہ کا مختصر تعارف
    • صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عنہ ہمیشہ سے مسلمان ہیں
    • بچپن شریف میں اِعْلانِ تَوْحِیْد
    • شانِ ایمانِ صِدِّیق
    • جب ایمانِ صِدِّیق ترازو میں تولا گیا... ! !
    • مضبوط دِین والے
    • صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عنہ کا ایمان درجہ مشاہدہ میں تھا
    • ”صِدِّیقِ اَکْبَر “ کا معنی
    • صِدِّیقِ اکبر تَصْدِیق کرنے والے ہیں
    • صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عنہ نے بلا تَرَدُّد ایمان قبول کیا
    • ”ایمانِ صِدِّیق“ کی گواہی
    • اللہ و رسول پر کامِل بھروسہ
    • روزی کی فِکْر ہی نہیں رہی
    • ایمانِ صِدِّیق کے کمال کا ایک راز
    • اِیْمَان کے تقاضوں پر عَمَل کیجئے !
    • صِدِّیقِ اکبر اور ایمان کے تقاضوں پر عَمَل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • عِلْم وحکمت بھرا مدنی مذاکرہ
    • ہفتۂ ماہنامہ فیضانِ مدینہ
    • سالانہ بکنگ
    • بکنگ کروانے کے ذرائع
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami