• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت طلحہ بن عبید اللہ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    حضرت طلحہ بن عبید اللہ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کاٹنے کے مَدَنی پھول بھی پیش کیے جائیں گے ۔ آئیے اوّلاً ایک حکایت سُنتے ہیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللہ  عَلٰی مُحَمَّد

    بصرہ کا راہب اورقُرَشی تاجر :

    رسولِ اکرم  صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے اِظْہارِ نُبُوَّت  سے قبل اَمِیْرُ الْمُومِنْین  حضرت ابُو بکر صِدّیق رَضِیَ اللہ  عَنْہُ کے قبیلہ بَنُو تَیْم کا ایک تاجِر ، تِجارت کی غَرَض سے بصرہ گیا۔ جب بازار پہنچا تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک راہب اپنے عبادت خانہ ( گِرجا گھر ) میں مَوْجُود  لوگوں سے کہہ رہا تھا : سَرزمینِ عرب سے آنے والے انمُعَزَّز تاجِروں سے ذرا یہ تو مَعْلُوم  کرو کیا ان میں کوئی حَرَم ( یعنی مکۂ مکرمہ ) کا رہنے والا بھی ہے ؟  تو وہمُعَزَّزقریشی تاجر آگے بڑھ کر بولا : جی ہاں! میں حَرَم کا رہنے والا ہوں۔ راہب کو مَعْلُوم  ہوا تو اس نے بڑی بیتابی سے اس قریشی جوان سے پوچھا : کیا آپ کے ہاں اَحْمد نامی کسی ہستی کا ظُہُور ہوا ہے ؟  تاجر نے پوچھا : یہ کون ہیں ؟  تو راہب نےاللہ  پاک کے پیارے حبیب صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا تعارُف کچھ یُوں کرایا : یہ حضرتِ عبدُالمُطَّلِب رَضِیَ اللہ  عَنْہُ کے نُورِ نظر ، حضرت عبدُ اللہ رَضِیَ اللہ  عَنْہُ کے لَخْتِ جگر ہیں۔ ان کے ظُہُور کا ماہِ مُبارَک یہی ہے ، وہ آخری نبی ہیں اور ان کا ظہورسرزمینِ حرم ( مکۃُالمکرَّمہ ) سے ہو گا ، پھر وہ اس جگہ ہجرت کریں گے جہاں کی زمین تو پتھریلی اور شورْ زَدہ ( ناقابلِ زَراعت ) ہو گی ، مگر وہاں کھجوروں کے باغات کَثْرت سے ہوں گے ، تمہیں تو ان کی بارگاہ میں فوراً حاضر ہونا چاہئے۔

    وہ قریشی تاجِر کہتے ہیں کہ راہب کی باتیں میرے دل میں گھر کر گئیں اور میں فوراً وہاں سے چل پڑا ، یہاں تک کہ مکۂ مکرمہ پہنچ کر ہی دَم لیا۔ مکہ شریف پہنچتے ہی لوگوں سے پوچھا کہ کوئی نئی خبر ہے ؟  تو انہوں نے بتایا : ہاں! محمد بن عبد ُاللّٰہ ، جنہیں ہم امین کے طور پر جانتے ہیں ، اُنہوں  نے نُبُوَّت کا دعویٰ کیا ہے اور ابنِ ابی قحافہ ( یعنی امیر المؤمنین حضرت  ابو بکرصِدّیق رَضِیَ اللہ  عَنْہُ ) ان پر ایمان بھی لے آئے ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بصرہ کا راہب اورقُرَشی تاجر :
    • نام ونَسَب ، کُنیت ولَقَب :
    • حضور صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے رشتہ :
    • حُلیہ مُبارَک :
    • اچھے نام رکھنا بچوں کا حق ہے :
    • دُنیا سے بے رَغْبتی و سَخاوَت :
    • اللہ پاک سے تجارت کا نَفع :
    • طَلْحَہ رَضِیَ اللہ عَنْہُ کا یومیہ نَفع :
    • اِیثار کا ثواب مفت لُوٹنے کے نُسخے :
    • نیک عمل نمبر 39 کی ترغیب :
    • روایتِ حدیث میں اِحتیاط :
    • دارُالاِفتاء اہلسنَّت :
    • شُجاعت کے ستّر ( 70 ) سے زائد تَمغے :
    • کتاب کراماتِ صحابہ کا تعارُف
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں و آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ناخن کاٹنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * کوڑھ سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami