• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مسلمان کی عزّت کیجئے...! arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    مسلمان کی عزّت کیجئے...!
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مسکین ہو مگر ہو مسلمان تو وہ عزّت والا ہے جبکہ کوئی کتنا ہی امیر ہو ، مالدار ہو مگر ہو کافِر تو عزّت والا نہیں بلکہ جانوروں سے بھی بدتَر ہے۔  ( [1] )

    مسلمان کی عزَّت

    اِبْنِ ماجہ شریف میں ہے ، جانِ کائنات ، فخرِ موجودات صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے کعبہ شریف کو مخاطب کر کے فرمایا : اے کعبہ تُو کیسا پاکیزہ ہے ! تیری خوشبو کیسی پاکیزہ ہے ! تُو کیسا عظیم ہے ! تیری عزَّت بھی کتنی بلند ہے ! اُس ذات کی قسم جس کے قبضے میں محمد  ( صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ) کی جان ہے ، بےشک ایک مؤمن کی عزَّت اللہ پاک کے ہاں تیری عزَّت سے زیادہ ہے۔( [2] )

    پیارے اسلامی بھائیو ! غور فرمائیے ! اللہ پاک نے مسلمان کو کیسی عزّتوں سے نوازا ہے ، یقیناً درجات کے اعتبار سے عزّتوں میں کمی بیشی تو ہے ، ایک ولیُ اللہ کی اور عام مؤمن کی عزّت برابر نہیں ہے ، اسی طرح عُلَما کی عزّت عوام کی عزّت سے کہیں بڑھ کر ہے مگر عزّت تو سب ہی کی ہے ، جس کے دِل میں بھی نورِ ایمان موجود ہے ، اس کے سَر پر عزّت  کا تاج بھی سجا ہوا ہے ، لہٰذا ہمیں چاہئے کہ ہر مسلمان کی عزّت کریں ، اُس کی حُرمت کا خیال رکھیں۔ اللہ پاک کے پیارے اور آخری نبی ، مکی مدنی ، محمد عربی صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : جو بندہ اپنے مسلمان بھائی  ( کی عزّت کرتے ہوئے ، اس )  کے گھوڑے کی رِکاب پکڑ ے ، اس کا یہ عَمَل کسی لالچ کی وجہ سے نہ ہو ، کسی قسم کے خوف کے سبب نہ ہو ( بلکہ خالص اللہ پاک کی رضا کے لئے ہو )  تو غَفَرَ اللہ لَہٗ اللہ پاک اس رکاب پکڑنے والے کی مَغفِرَت فرما دیتا ہے۔ ( [3] )  


     

     



    [1]...تفسیر صراط الجنان ، پارہ : 28 ، سورۂ منٰفقون ، تحت الآیۃ : 8 ، جلد : 10 ، صفحہ : 169۔

    [2]...ابن ماجہ ، کتاب الفتن ، صفحہ : 633 ، حدیث : 3932۔

    [3]...معجم اوسط ،  جلد : 1 ، صفحہ : 287 ، حدیث : 1012۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے چادر عطا فرمائی
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ہر مسلمان عزَّت دار ہے
    • مسلمان کی عزَّت
    • مسلمان کی عزّت دوسرے مسلمان پر حرام ہے
    • مسلمان کی بےعزّتی حرام ہے
    • مسلمان کو تکلیف پہنچانا سخت ترین گُنَاہ ہے
    • سود سے بڑا گُنَاہ
    • سورہ حُجُرات میں اجتماعی زندگی کے آداب
    • ( 1 ) : کسی کا مذاق نہ اُڑاؤ... ! !
    • مذاق اُڑانے کے عذابات
    • ( 2 ) : کسی کو طعنہ نہ دو... !
    • طعن و تشنیع کی مذمت میں 2احادیث
    • ( 3 ) : ایک دوسرے کے بُرے نام نہ رکھو... !
    • بُرے نام سے پُکارنے کا حکم
    • اُلٹے نام سے پُکارنے کی مذمت
    • ( 4 ) : بدگمانی مت کیجئے... !
    • بدگمانی جھوٹ ہے
    • بدگمانی کے دینی و دُنیوی نقصانات
    • ( 5 ) : کسی کے عیب تلاش نہ کرو... !
    • تَجَسُّس کسے کہتے ہیں...؟
    • تجسس کے متعلق 2 احکام
    • مسلمانوں کے عیب ڈھونڈنے کی مذَمَّت
    • عیبوں پر پردے ڈالئے... !
    • ( 6 ) : غیبت مت کیجئے... !
    • غیبت کسے کہتے ہیں؟
    • غیبت کے متعلق احکام
    • غیبت کی مذمت میں 3 احادیث
    • دوسروں کی عزّت کے محافِظ بنیئے !
    • مسلمان کی عزّت افزائی کے نبوی انداز
    • سلام کرنےکی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami