• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مسلمان کی عزّت کیجئے...! arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    مسلمان کی عزّت کیجئے...!
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک مرتبہ سرکارِ عالی وقار ، مکی مدنی تاجدار صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  اپنے مبارک حجرے میں تشریف فرما تھے ، صحابۂ کرام  عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان   حاضِر ہوئے ، یہاں تک کہ حجرہ مبارک بَھر گیا ، مزید کسی کے بیٹھنے کی جگہ باقی نہ رہی ، حضرت جریر بن عبد اللہ رَضِیَ اللہ عنہ بھی آ گئے ، جگہ تو تھی نہیں ، لہٰذا آپ دروازے ہی میں بیٹھ گئے ، سرکارِ عالی وقار ، مکی مدنی تاجدار صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے انہیں دیکھا تو اپنی چادر مبارک لپیٹ کر ان کی طرف اُچھال دی اور فرمایا : جریر ! یہ چادر بچھا کر اس پر بیٹھ جاؤ... !

    اللہ اکبر ! سرورِ انبیا ، محبوبِ خُدا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی جانِب سے ایسی عزَّت افزائی کوئی معمولی بات تو نہیں تھی ، اب صحابئ رسول حضرت جریر بن عبد اللہ رَضِیَ اللہ عنہ کا ادب اور عشقِ رسول دیکھئے ! آپ نے چادر مبارک کو زمین پر گرنے نہ دیا ، لپک کر چادر مبارک کو ہاتھوں پر لیا ، اسے چوما اور آنکھوں پر لگا کر بےاختیار رونے لگے ، روتے روتے عرض کیا : یارسولَ اللہ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ! آپ نے مجھے عزّت بخشی ، اللہ پاک آپ کی عزّتوں میں مزید اضافہ فرمائے ، میری یہ مجال نہیں کہ میں آپ کی مبارک چادر پر بیٹھوں ، یہ کہہ کر آپ نے چادر مبارک بارگاہِ رسالت میں پیش کر دی۔

    اس پر اللہ پاک کے آخری نبی ، رسولِ ہاشمی صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : اِذَا اَتَاکُمْ کَرِیْمُ قَوْمٍ فَاَکْرِمُوْہُ یعنی جب تمہارے پاس قوم کا عزّت دار شخص آئے تو اس کی عزّت کرو !  ( [1] )

    اے عاشقانِ رسول !  قربان جائیے ! رسولِ خُدا ، احمدِ مجتبیٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی ان خوش گوار اور نِرالی اداؤں پر... ! ! دوجہاں کے سردار ہیں ، اللہ پاک نے اپنی محبوبِیّت کا تاج عطا فرمایا ، نبیوں کا امام بنایا ، اتنا اَرْفَع و اعلیٰ ، بلند ترین مقام ہونے کے باوُجود مبارک انداز دیکھئے !


     

     



    [1]...مکارم الاخلاق ، صفحہ : 60تا61 ، حدیث : 71۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے چادر عطا فرمائی
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ہر مسلمان عزَّت دار ہے
    • مسلمان کی عزَّت
    • مسلمان کی عزّت دوسرے مسلمان پر حرام ہے
    • مسلمان کی بےعزّتی حرام ہے
    • مسلمان کو تکلیف پہنچانا سخت ترین گُنَاہ ہے
    • سود سے بڑا گُنَاہ
    • سورہ حُجُرات میں اجتماعی زندگی کے آداب
    • ( 1 ) : کسی کا مذاق نہ اُڑاؤ... ! !
    • مذاق اُڑانے کے عذابات
    • ( 2 ) : کسی کو طعنہ نہ دو... !
    • طعن و تشنیع کی مذمت میں 2احادیث
    • ( 3 ) : ایک دوسرے کے بُرے نام نہ رکھو... !
    • بُرے نام سے پُکارنے کا حکم
    • اُلٹے نام سے پُکارنے کی مذمت
    • ( 4 ) : بدگمانی مت کیجئے... !
    • بدگمانی جھوٹ ہے
    • بدگمانی کے دینی و دُنیوی نقصانات
    • ( 5 ) : کسی کے عیب تلاش نہ کرو... !
    • تَجَسُّس کسے کہتے ہیں...؟
    • تجسس کے متعلق 2 احکام
    • مسلمانوں کے عیب ڈھونڈنے کی مذَمَّت
    • عیبوں پر پردے ڈالئے... !
    • ( 6 ) : غیبت مت کیجئے... !
    • غیبت کسے کہتے ہیں؟
    • غیبت کے متعلق احکام
    • غیبت کی مذمت میں 3 احادیث
    • دوسروں کی عزّت کے محافِظ بنیئے !
    • مسلمان کی عزّت افزائی کے نبوی انداز
    • سلام کرنےکی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami