• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فرشتہ صِفَّت کیسے بنیں؟ arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    فرشتہ صِفَّت کیسے بنیں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فیضانِ سُنَّت سے دَرْس دیا ، دَرْس کے فوراً بعد اسلامی بھائیوں نے ہفتہ وار سُنتوں بھرے اجتماع میں جانے کی تیاری شروع کر دی۔ ایک اسلامی بھائی نے مجھے بھی ہفتہ وار اِجتماع میں شرکت کی ترغیب دِلائی ، ان کا انداز ایسا پیارا تھا کہ میں فوراًہفتہ وار اجتماع میں شرکت کے لئے تیار ہو گیا ، پھر جلد ہی اسلامی بھائیوں کے ساتھ مِل کر عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کی فضاؤں میں پہنچ گیا ، وہاں سنتوں بھرابیان سُنا ، ذِکْرُ اللہ میں مَصْرُوف رہا ، پھر رِقَّت انگیز دُعا ہوئی۔ الحمد للہ ! دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع اور عاشقانِ رسول کی صحبت کا مجھ پر ایسا اَثَر  ( Effect ) ہوا کہ میں نے دُعا کے دوران رو رو کر اپنے گُنَاہوں سے توبہ کی اور آیندہ زِندگی نیکیوں میں گزارنے کی پختہ نیت کر لی ، مجھ پر کیف و سُرور طاری تھا ، اجتماع سے واپسی کے بعد میں نے نمازوں کی پابندی شروع کر دی اور نیکیوں بھری زِندگی گزارنے میں مَصْرُوف ہو گیا۔

    اسی ماحول نے ادنیٰ کواعلیٰ کر دیا دیکھو !     اندھیرا ہی اندھیرا تھا اُجالا کر دیا دیکھو !

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                      صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن

    پیارے اسلامی بھائیو !  الحمد للہ ! دعوتِ اسلامی عِلْمِ دین کا فیضان عام کرنے میں مَصْرُوف ہے ، دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائل ایپلی کیشن جاری کی ہے ، جس کا نام ہے :  Darul Ifta Ahlesunnat ( دار الافتاء اہلسنت ) ۔

    اس ایپلی کیشن میں آپ کو ملیں گے : درجنوں مذہبی اور معاشرتی سوالات کے تحریری فتاویٰ * عقائد کے متعلق احکام * قرآن وحدیث کے متعلق احکام * وضو ، غسل اور


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • فرشتے اور شوقِ عِلْمِ دین
    • فرشتوں کے 4مَسَائِل
    • کاش ! شوقِ عِلْمِ دِین مِل جائے
    • فرشتے کی نصیحت
    • فرشتوں کا تعارُف
    • فرشتوں کے متعلق اسلامی عقائد
    • فرشتوں کی پیدائش کا مقصد ( Purpose )
    • فرشتوں کی پیدائش کے مختلف انداز
    • فرشتہ صِفّت بننے کی دُعا
    • اللہ پاک بندے کو فرشتہ صفت دیکھنا پسند فرماتا ہے
    • فرشتوں جیسی صفیں بناؤ !
    • عِلْم کیسے ملتا ہے؟
    • فرشتوں کی صِفَات کا بیان
    • ( 1 ) : فرشتے نماز پڑھتے ہیں
    • فرشتوں کے مؤذِن اور امام
    • نمازِ باجماعت کے فضائل
    • ( 2 ) : فرشتوں کی مختلف عبادات
    • آج سجدے کی رات ہے
    • ( 3 ) : فرشتے اورچاشت کی نماز
    • اشراق وچاشت کی فضیلت پر 3 احادیث
    • ( 4 ) : فرشتے نماز کے لئے جگاتے ہیں
    • نیکی کی دعوت دینے کی فضیلت
    • ( 5 ) : فرشتے نیکی کی دعوت دیتے ہیں
    • فرشتوں کی چند مزید صفات
    • فرشتے ذکرِ مصطفےٰ کرتے ہیں
    • فرشتے علما سے محبت کرتے ہیں
    • فرشتے آپس میں بھائی بھائی ہیں
    • فرشتے اولیائے کرام سے محبت کرتے ہیں
    • فرشتے خوفِ خدا والے ہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں مدنی انقلاب
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami